یوں تو پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کر رہی ہے۔ لیکن جس طرح کی چھوٹی چھوٹی غلطیاں کر کےپاکستانی ٹیم میچ ہارتی ہے اس سے یہ لگتا ہے کہ پاکستانِ ٹیم شاید حال ہی میں ٹینس بال کرکٹ چھوڑ کر انٹرنیشنل کرکٹ میں پہنچی ہے۔ پتہ نہیں اتنے مضبوط جسموں کے مالک کھلاڑی اعصابی طورپر اتنے کمزورکیوں ہیں کہ جہاں پر ہلکا سے دبائو ہو یا مقابلہ کسی بڑی ٹیم سے ہو وہ ایک فیصد دبائو بھی سہہ نہیں پاتے، یہی ٹیم کھیلنے کے تمام گر جانتی ہے، دنیا کے اچھے اچھے پلئرز کی موجودگی، پوری پاکستانی سولہ کروڑ عوام کی سپورٹ ان کے ساتھ ہے پھر بھی پتہ نہیں کیوں یہ بچوں جیسی غلطیاں کرتے ہیں۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح نالائق پاکستانی کھلاڑیوں نے میچ میں بچوں جیس غلطیاں کر کے انگلینڈ کے خلاف میچ ڈبو دیا۔
پاکستان جاوے ای جاوے اس باری۔ ان کے کرتوتوں سے ہی یہ لگ رہا ہے۔
دوست صاحب
میرے بلاگ پر خوش آمدید
پاکستان کہاں جاوے، فائنل میں یا سیمی فائنل سے ہی باہر ؟
Pingback: Tweets that mention Pakistani Team ki nalaiqiyan « Yasir Imran Mirza -- Topsy.com