السلام علیکم
ویسے تو بار کوڈ جنریٹ کرنے کے لیے کئی سافٹ وئر موجود ہیں۔ کورل ڈرا میں بلٹن ان بار کوڈ کریئٹر موجود ہے۔ تاہم کسی وقت جلدی میں جب آپ کے پاس سافٹ وئر موجود نہ ہو اور آپ کو بار کوڈ بنانا پڑ جائے تو آپ اس ویب سائٹ کو استعمال کر کے کئی اقسام کے بار کوڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اگر آپ نے یہ بار کوڈ کسی ڈیزائننگ کے کام میں استعمال کرنا ہو تو یہاں سے ہائی ریزولوشن کا بار کوڈ مختلف اقسام کی تصویری فائلز جیسے jpg, png, gif میں حاصل کر سکتے ہیں۔ ایک 300 dpi کا بار کوڈ کسی بھی بروشر یا میگزین میں باآسانی شامل کیا جا سکتا ہے۔علاوہ ازیں مختلف کمپنیوں کے آئی ڈی کارڈ میں بھی بار کوڈ کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جو کہ اس ویب سائٹ کی ذریعے ممکن ہے۔ ویب سائٹ کا ایڈریس یہ رہا۔
اس ویب سائٹ سے حاصل شدہ بار کوڈ کا ایک نمونہ
yasir bhai app ka blog aur sari post bohat nice hain aur informative b,my best wishes are with you,
Thanks brother.
ASSALAM O ALAIKUM
YASIR BHAI JAN BOHUT ZABARDAST ALLAH APKO HAR MEDAN MAIN KAMYABI ATA FARMAYE AMEEN SUMA AMEEN…