ہزاروں ووٹرز کو دھوکہ دینے کی کوئ سزا نہیں؟


جمشید دستی کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی خبر بی بی سی اور اردو پوائنٹ پر دیکھی۔ قومی کرکٹ کو اپنے عتاب کا نشانہ بنانے والا خود جھوٹا نکلا ہمارے ملک میں ایسے افراد کے لیے کوئی سزا کیوں نہیں ہےموصوف ۵۷ ہزار سے زیادہ ووٹ لے کر اسمبلی کے رکن اور پھر وزیر کھیل بنے، تو کیا اس شخص نے ان ۵۷ ہزار لوگوں کو دھوکہ نہیں دیا ؟ اتنے بڑے دھوکے کی کوئی سزا نہیں، صرف استعفی دے کر یہ آدمی چھوٹ جائے گا۔ ایسا آدمی جسے قرآن کی پہلی دو سورتوں کے نام نہیں آتے وہ اسلام کے بارے میں کیا جانتا ہو گا ؟ اور دیکھ لیں ایسے آدمی ایک اسلامی ملک کی اسمبلی میں بیٹھے ہیں، باقی پارلیمینٹیرین اسے سے کتنے مختلف ہوں گے ؟


Jamshed-Dasti

Jamshed-Dasti

About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Features, Urdu and tagged , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

5 Responses to ہزاروں ووٹرز کو دھوکہ دینے کی کوئ سزا نہیں؟

  1. افسوس کی بات ہے۔ اور یہ صاحب ایک عرصے تک لوگوں کی اہلیت اور نا اہلی کی باتیں کرتے رہے۔ اس حرکت پر ضرور کڑی سزا ہونی چاہیے۔

  2. Yasir Imran says:

    محمد احمد بھائی،
    شکریہ میرے بلاگ پر آنے کا
    سزا ہونی تو چاہیے، لیکن مشکل لگ رہا ہے جیسے پاکستان کے حالات ہیں۔

  3. چلیں ایسے لوگوں کو عدالت بے نقاب تو کر رہی ہے ۔ پہلے تو یہ بھی نہیں ہوتا تھا ۔ مستقبل میں شاید اسی طرح صورتحال بہتری کی طرف گامزن رہے

    • Yasir Imran says:

      جی ریاض صاحب، میرے بلاگ پر خوش آمدید
      جی ہاں عدالتی نظام میں کافی بہتری ہوئی ہے
      اللہ کرے باقی نظام بھی بہتر ہوتے جائیں۔
      شکریہ

  4. munir says:

    Yasir bahi m ap k blog ka reader ho or ap say milne chahata ho kindly reply me on my gmail id,

Leave a comment