یا رب میری اس بار کی چھٹی کو کچھ ایسا کر دے
جس میں کہیں بھی ختم ھونے کا نشان نہ ھو
جس میں نہ ھوں کبھی ہمسفر کی جدائی کے آنسو
جس میں ہماری خوشییوں کا کوئی شمار نہ ھو
احمد فراز (مرحوم) سے معذرت کے ساتھ
یا رب میری اس بار کی چھٹی کو کچھ ایسا کر دے
جس میں کہیں بھی ختم ھونے کا نشان نہ ھو
جس میں نہ ھوں کبھی ہمسفر کی جدائی کے آنسو
جس میں ہماری خوشییوں کا کوئی شمار نہ ھو
احمد فراز (مرحوم) سے معذرت کے ساتھ
Welcome to my Blog. I am a Yasir Imran, a Pakistani living in Saudi Arabia. I am a Graphic Designer and Web Developer. I write because I want to express my thoughts. I like to read and discuss current affairs and politics.
Read more at About Me page
آپ نے احمد فرازکو مرہم والا کیوں بنا دیا ؟ یا اس کے زخموں پر مرہم رکھ رہے ہیں ؟
آمین۔ ثم آمین۔ مگر دعا کی قبولیت کے لیے ضروری ہے کہ کوشش بھی کی جائے یعنی ایسی کوشش کہ آپ کو اپنے ہمسفر سے جدا ہونا ہی نہ پڑے یعنی یا آپ ہمسفر کے ملک میں نوکری ڈھونڈ لیں یا پھر اپنے ہمسفر کو اپنے ساتھ پردیس لے جائیں۔
اجمل صاحب
غلطي سے لکھ دیا – کافی عرصہ ہو گیا اردو پڑھے ہوے
افضال انكل
کوشش تو اپنی طر ف سے پوری کر رہاہوں – لیکن سعودي حكومت نے قوانين بهت سخت ركهے ہیں
كافي سارے ڈاکومنٹس درکار ہیں – جو مکمل پیش کرنے ہیں
اس کے بعد بھی پتہ نیں بات بنتی ہے کہ نیں
شاید مجھے پاکستان واپس چلے جانا پڑے