Tag Archives: NWFP

کہیں بلوچستان ہم سے بچھڑ نہ جائے

ایسی بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں، پاکستان کے دشمنوں کا خواب وقت سے پیشتر پورا ہوتا نظر آرہا ہے، خبروں کے مطابق، پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پربلوچستان میں پاکستانی جھنڈے کو اتار کر آزاد بلوچستان کا جھنڈا … Continue reading

Posted in News, Urdu | Tagged , , , , , , , , , , , , , , , , | 3 Comments

کیا ایک لڑکی پر تشدد ہزاروں اموات سے بڑھ کر ہے ؟

عالمی میڈیا اور تمام ایسے لوگ جن کو طالبان کے خلاف زہر اگلنے کا موقع چاہیے ایک ایسی ویڈیو کو بھرپور انداز میں اچھال رہے ہیں جس میں ایک لڑکی کو طالبان کے ہاتھوں کوڑے مارتے ہوے دکھایا گیا ہے جبکہ آج کی ہی خبر میں امریکی طیاروں کے ڈارون حملے میں ۳۲ افراد کی جاں بحق ہونے کی بھی خبر ہے اور یہ آج کی بات نہیں ، مشرف دور حکومت سے اب تک ایسے لاتعداد حملے ہو چکے ہیں جن میں اموات کی تعداد ہزاروں میں ہو چکی ہے، وہ عالمی میڈیا اور ان پاکستانیوں کو نظر کیوں نہیں آتے جو اس واقع کو اچھال رہے ہیں Continue reading

Posted in Islam, Urdu | Tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , | 6 Comments