Tag Archives: جیو

امید سحر کی بات سنو

جگر دریدہ ہوں چاک جگر کی بات سنو امیدِ سحر کی بات سنو علم رسیدہ ہوں دوانِ دیر کی بات سنو امیدِ سحر کی بات سنو زباں بریدہ ہوں زخمِ گلو سے حرف کرو امیدِ سحر کی بات سنو

Posted in Entertainment, Urdu | Tagged , , , , , , , , , , | 4 Comments

کیا جیو واقعی پاکستان دوست چینل ہے؟

بہت سارے آن لائن ذرائع ابلاغ ایک عرصے سے شور مچا رہے ہیں کہ جیو ایک پاکستانی چینل نہیں اور اسکا مقصد یہودی عناصر کے عزائم کی تکمیل ہے، ساتھ ہی بیشتر بلاگز پر اس کے متعلق ثبوت بھی دیے گئے ہیں، مشرف کے دور سے لے کر موجودہ وقت تک جیو نے زیادہ تر اوقات میں حکومت مخالف رپورٹنگ کی، اس رپورٹنگ کا مقصد پاکستانی عوام کے اعتماد حاصل کرنا ہے کیونکہ لوگ یہ خیال کریں گے کہ جو چینل حکومت کے خلاف بول رہا ہے وہ یقینن سچ ہی ہو گا، اس تاثر کو اور پختہ کرنے کے لیے جیو نے اکثر اوقات حقیقت میں سچی رپورٹنگ بھی کی۔ لیکن جیو کی بنیادی پالیسی سچ نہیں بلکہ پہلے نمبر پر پاکستانی عوام کا اعتماد حاصل کرنا، پھر اس اعتماد کو پاکستان دشمن طاقتوں کے مقاصد کے لیے کیش کرنا۔ Continue reading

Posted in Urdu | Tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , | 12 Comments