تحریک انصاف حکومت کے مثبت پہلو


پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 22 ماہ 5000 بلین قرض واپسی کیے

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 22 ماہ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے ایک پیسہ تک نہیں لیا

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ان 22 ماہ میں 200 سے زائد پناہگاہ گھر بنائے

دو بلین روپے وزیرِ اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کے لیے رکھے گئے ہیں

متحرک اور اثرانداز سے 1.2 بلین ڈالرز کی بچت ہوئی کرکے کیس میں

کرتارا پور رہاداری کو چند ماہ میں مکمل اور آپریشنل کیا گیا

مسئلہ کشمیر کو تمام عالمی فورمز پر اُجگر اور پاکستان کی تنہائی کو مضبوط اتحاد میں تبدیل کیا اور بھارت کو اقوامِ عالم میں تنہا کیا

بلین سونامی ٹری پروجیکٹ کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی اقوامِ عالم نے سراہا اور دیگر ترقی یافتہ ممالک نے اس کی نقل کی

صحت سہولت کارڈ خیبر پختون خواہ کے ہر گھرانے کو دیا گیا جو کے ہر خاندان کو 10 لاکھ تک ہیلتھ انشورنس سالانہ دیتا

ڈیڑھ سو بلین سے زائد کی رقم احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ضرورت مند افراد میں تقسیم کی گی اور یہ عمل اب تک جاری ہے

ڈیمز کی منظوری، بھاشا ڈیم، دیامیر اور دیگر ڈیمز کا کام جاری ہے جو کے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی مدت میں جاری رہیں گے

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چھوٹے کاروبار کے یوٹیلیٹی بیلیز بھر رہی ہی تاکہ چھوٹے کاروباری طبقے کو سہارا مل سکے کرونا وبا کے وقت میں

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ یعنی ڈیفیسٹ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ان 22 ماہ میں 20 بلین ڈالرز سے نیچے آکر 3 بلین ڈالرز رہ گیا ہے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 9.7 بلین ڈالرز سے بڑ کر 12.3 بلین ڈالرز پر آگئے ہیں

آزاد کشمیر کے 12 لاکھ خاندانوں کو صحت سہولت کارڈ فراہم کیے گئے ہیں جو کے سالانہ فی خاندان 10لاکھ روپے کی صحت انشورنس فراہم کرتا ہے

کرونا سے پہلے ٹیکس ریٹ کی شرح میں %17 فیصد اضافہ ہوا اور لاکھوں لوگوں کو ایف بی آر ٹیکس نیٹ میں لایا گیا
ستر لاکھ خاندانوں کو روا سال پنجاب میں صحت سہولت کارڈ فراہم کیے گئے

جب کرونا دنیا بھر میں پہلا عمران خان واحد لیڈر تھا جس نے ڈیبٹ ریلیف کی بات کی لوگوں نے مذاق اڑایا لیکن پوری دنیا اس پر متفق ہوئی اور کچھ عرصے بعد پاکستان کو 2.4 بلین ڈالرز کا ڈیبٹ ریلیف ملا

دنیا بھر میں پاکستان کے 2018 کے الیکشن کے بعد قد کاٹ میں اِضافہ ہوا بہترین مائکرو فنانسنگ ہوئی اور 2020 شروع ہونے سے پہلے پاکستان دنیا میں سیاحت کے لیے ٹاپ ٹین لسٹ میں سب سے اوپر تھا

اللہ تعالی پاکستان کا حامی و ناصر ہو

About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Urdu and tagged , , , , , , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s