میرے ایک استاد محترم کی کہی ہوئی یاد گار بات


Yasir Imran Mirza During Umrah - Makkah, Saudi Arabia

بیت اللہ کی زیارت اور عمرہ کی غرض سے روانہ ہونے سے پہلے میں یہ خبر اپنے اساتذہ کو سنانے کے لیے گیا، پہلی بار بیرون ملک کا سفر کرنے، اللہ کے گھر کی زیارت کرنے اور اس سعادت کی نصیب ہونے کی ازحد خوشی تھی جو فقط کچھ لوگوں کو نصیب ہوتی ہے۔سبھی اساتذہ اس بات پر خوش ہوے تاہم   میرے ایک استاد نے ایک الگ سی بات کہی ، بیٹا اگرچہ یہ ایک اچھی خبر ہے، لیکن اسکا فائدہ تبھی ہے اگر یہ چیز تمھارے اوپر اثر انداز ہو، مجھے حقیقی معنوں میں خوشی تب ہی ہو گی جب یہ تبدیلی میں تمھارے اندر ہوتے ہوے دیکھوں گا۔ لیکن اگر تم نے دوسروں کی طرح فقط عمرہ ہی کرنا ہے اور واپس آ کر اپنی پہلے جیسی زندگی میں مشغول ہو جانا ہے، جھوٹ بولتے رہنا ہے، نماز کی پابندی نہیں کرنی، وعدہ خلافی کرنی ہے، فلمیں دیکھنی ہیں، گانے سننے ہیں تو مجھے تمھارے اس عمرہ کی کوئی خوشی نہیں۔دوسرے سب بھی کر رہے ہیں، تم بھی کر لو۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کو ہدایت نصیب فرمائے ، آمین


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Urdu and tagged , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

One Response to میرے ایک استاد محترم کی کہی ہوئی یاد گار بات

  1. maarva khan says:

    very well said….

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s