بیت اللہ کی زیارت اور عمرہ کی غرض سے روانہ ہونے سے پہلے میں یہ خبر اپنے اساتذہ کو سنانے کے لیے گیا، پہلی بار بیرون ملک کا سفر کرنے، اللہ کے گھر کی زیارت کرنے اور اس سعادت کی نصیب ہونے کی ازحد خوشی تھی جو فقط کچھ لوگوں کو نصیب ہوتی ہے۔سبھی اساتذہ اس بات پر خوش ہوے تاہم میرے ایک استاد نے ایک الگ سی بات کہی ، بیٹا اگرچہ یہ ایک اچھی خبر ہے، لیکن اسکا فائدہ تبھی ہے اگر یہ چیز تمھارے اوپر اثر انداز ہو، مجھے حقیقی معنوں میں خوشی تب ہی ہو گی جب یہ تبدیلی میں تمھارے اندر ہوتے ہوے دیکھوں گا۔ لیکن اگر تم نے دوسروں کی طرح فقط عمرہ ہی کرنا ہے اور واپس آ کر اپنی پہلے جیسی زندگی میں مشغول ہو جانا ہے، جھوٹ بولتے رہنا ہے، نماز کی پابندی نہیں کرنی، وعدہ خلافی کرنی ہے، فلمیں دیکھنی ہیں، گانے سننے ہیں تو مجھے تمھارے اس عمرہ کی کوئی خوشی نہیں۔دوسرے سب بھی کر رہے ہیں، تم بھی کر لو۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کو ہدایت نصیب فرمائے ، آمین
-
Join 1,805 other followers
Like my Facebook Page
Search my blog
-
Recent Posts
- تحریک انصاف حکومت کے مثبت پہلو
- Top Five Most Famous Recipes Eaten In Pakistan
- قربانی اللہ کے لیے یا نمود و نمائش
- Top 5 Urdu Recipe Websites in Pakistan
- مستقبل کے شاہدولہ پیر کے چوہے
- کھٹمل سے کیسے نجات پائیں
- پاکستانی مدر ٹریسا
- ایم کیو ایم کا خوف میڈیا پر بھی چھا گیا
- انسانی ہاتھوں سے بنی کائنات کی سب سے مہنگی چیز
- تیل کی قیمتوں کا بڑھنا کسی بین الاقوامی پلان کا پیش خیمہ
Tags
- Allah
- Article about Dr. Afia Siddiqui
- blog
- Blogging
- Corrupt Musharaf
- Dr. Afia Siddiqui
- Expatriates
- God
- Go Musharaf Go
- Hadith
- hooria
- hooriya
- Huria
- I.S.L.A.M.A.B.A.D
- Imran Khan
- India
- Islam
- Jeddah
- Killer Musharaf
- Kingdom of Saudi Arabia
- KSA
- lahore
- Middle-East
- Muhammad
- muslim
- Muslims
- Nasheed
- Oscommerce
- Pakistan
- Pakistani
- Pakistan Tehreek-e-Insaf
- Personality development
- Pictures
- Poem
- Poetry
- POLITICS
- PPP
- PTI
- Punjab
- QTV
- Quran
- Rafiq
- rafique
- Ramadan
- Regional
- Religion
- Religion and Spirituality
- Romantic
- Saudi Arabia
- Taliban
- Terrorism
- Urdu
- Urdu poem
- USA
- Zardari
- اردو
- اردو بلاگنگ
- اسلام
- اللہ
- انسان
- حوريه رفيق
- رمضان
- سعودی عرب
- شادی
- شاعری
- قیامت
- محشر
- محمد
- مذھب
- مسلمان
- معاشرہ
- نظم
- نعت
- پاکستان
Recent Comments
Categories
Pages
Blogroll
About me
Welcome to my Blog. I am a Yasir Imran, a Pakistani living in Saudi Arabia. I am a Graphic Designer and Web Developer. I write because I want to express my thoughts. I like to read and discuss current affairs and politics.
Read more at About Me page
Top Posts
- جب زندگی شروع ہوگی از ابو یحیی ڈاؤن لوڈ کریں
- Top 5 Urdu Recipe Websites in Pakistan
- اب کورل ڈرا سیکھیے اردو میں
- Going to Pakistan - my Homeland
- شہداء لال مسجد کے نام فیض احمد فیض کی یہ اشعار
- شاہ مدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
- ان پیج اور یونی کوڈ کنورٹر سافٹ وئر
- اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ ورک آپ کی نظر
Airport Limousine Denver
007 Airport Limousine Denver 9626 E Arkansas Pl Denver, Colorado 80247 (303) 523-5553 www.007airportlimodenver.com
very well said….