اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ ورک آپ کی نظر


السلام علیکم ۔ میں نے یہ مواد کچھ فورمز پر شئر کیا تو جوابا دیگر دوستوں کی طرف سے بھی بہت سا مواد پیش کیا گیا تو میں نے سوچا اسے بلاگ پر شامل کر دیا جائے۔ یہ آرٹ ورک ویکٹر ای پی ایس فارمیٹ میں ہے جسے کئی اچھے گرافک ایڈیٹنگ سافٹ وئر باآسانی کھول سکتے ہیں۔ ان سافٹ وئرز میں کورل ڈرا، فوٹو شاپ اور ایڈوبی السٹریٹر شامل ہیں۔ ای پی ایس فارمیٹ کی یہ خصوصیت ہوتی ہے کہ اگر ہمیں پرنٹ ورک یا ویب کے لیے بہت ہائی ریزولوشن آرٹ ورک درکار ہو تو ای پی ایس ہمارا مقصد باآسانی پورا کر سکتی ہے۔ اس کی مدد سے ہم 200 ضرب 200 پکسلز کے ویب بینر سے لے کر 10 میٹر ضرب 10 میٹر کا سڑک پر لگنے والا سائن بورڈ تک بنا سکتے ہیں۔ ای پی ایس فارمیٹ کو جتنا بڑا مرضی کر لیں آرٹ ورک کی کوالٹی عمدہ ترین رہے گی۔

اس کے علاوہ اس آرٹ ورک کو فوٹو شاپ میں کھول کر آپ کوئی سا رنگ، شیڈنگ اور کوئی بھی ایفیکٹ دے سکتے ہیں۔ یہ فائل جو میں شئر کر رہا ہوں۔ اس میں بسم اللہ، ماشاء اللہ، کلمہ طیبہ اور دیگر کئی آیات شامل ہیں۔ نیچے دی گئی تصویر ملاحظہ کریں۔

islamic calligraphy artwork

Islamic Calligraphy Artwork

یہ آرٹ ورک کسی عرب ڈیزائنر کی کاوش ہے جس کا کاپی رائٹ نشان اسی ای پی ایس کے اندر موجود ہے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہ ربط استعمال کریں۔ سائز 712 کلو بائیٹ

Download

اسی آرٹ ورک کو استعمال کرتے ہوے یہ ایک نمونہ بنایا گیا ہے۔

Islamic Calligraphy Artwork Sample

Islamic Calligraphy Artwork Sample

دیگر دوستوں کی طرف سے شئر کیا گیا مواد

اللہ تعالی کے ننانوے ناموں پر مشتمل آرٹ ورک
بشکریہ بلال اویسی

99 Names of Allah vector artwork

99 Names of Allah vector artwork

ڈاؤن لوڈ سائز 647 کلو بائیٹ

http://www.mediafire.com/?ua242ffp2t99tur

اسلامک ویکٹرز ، اسلامی خطاطی منجانب عبد الحی عابد

بشکریہ گوندل

Islamic-Vectors-Abdulhayi

Islamic Vectors Abdulhayi Abed

پی ڈی ایف فائل پر مشتمل یہ دو سو بیس آرٹ ورک کی فائل ہے۔  ڈاؤن لوڈ سائز 2.31 میگا بائیٹ

http://www.mediafire.com/?ga0a7xhc8d70yj3

پاکستان کے مشہور خطاط سید نفیس الحسینی شاہ صاحب اور سلفی صاحب کے خطاطی کے چند فن پارے

بشکریہ پاکستان دوست

Nafees-by-Pakistan-Dost

Nafees Sample Artwork by Pakistan Dost

ڈاؤن لوڈ سائز 3.18 میگا بائیٹ

http://www.mediafire.com/?sx55a0epvzbn0vk

اس سے ملتی جلتی تحاریر

Islamic Calligraphy Wallpapers

My Artwork for Smart Devices Magazine

نیا اسلامی سال مبارک اور نئے سال کا کیلنڈر

About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Graphics Design and tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

10 Responses to اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ ورک آپ کی نظر

  1. Pingback: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ - صفحہ 3 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

  2. اسلامی کیلیگرافی پر مشتمل خوبصورت فن پارے شیئر کرنے کا شکریہ۔

  3. Yasir Imran says:

    بہت بہت شکریہ ذوالفقار احمد صاحب۔

  4. Pingback: اسلامک پوسٹرزایک خوبصورت اور مفید ویب سائٹ | Yasir Imran Mirza

  5. Taheem says:

    nice ……………

  6. Pingback: اب کورل ڈرا سیکھیے اردو میں | Yasir Imran Mirza

  7. aarej says:

    great Work bro magr download link dead hain.plz update….

  8. Nisreen says:

    Could you update the link for the black and white vector file? Beautiful work!

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s