نیا اسلامی سال مبارک اور نئے سال کا کیلنڈر


HAPPY NEW HIJRI YEAR

اللہ تعالی کے کرم سے آج سعودی عرب میں نئے ہجری سال کا آغاز ہو چکا ہے۔ اور کل ان شا ء اللہ پاکستان میں بھی ہو جائے گا۔ دعا ہے کہ نئے سال میں اللہ تعالی تمام پاکستانیوں اور تمام مسلمانوں پر اپنا کرم فرمائے۔ اسلام کو عزت اور سربلندی عطا فرمائے اور ہمارے ملک پاکستان پر اپنا خصوصی کرم فرماتے ہوے اسے نیک اور مخلص انتظامی سربراہان عطا فرمائے۔

دعا ہے کہ اللہ تعالی ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ فرمائے اور تمام پاکستانیوں، تمام بلوچوں، تمام سندھیوں، تمام پنجابیوں اور تمام صوبہ خیبر پختونخواہ کے رہنے والوں کو مل جل کر اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ تمام پاکستانیوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے محبت اور خلوص عطا فرمائے۔ اور مسلمانوں کو نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

میری طرف سے یہ ایک چھوٹا سا تحفہ۔ نئے اسلامی سال یعنی 1432 کا کیلنڈر قبول فرمائیں۔ یہ کیلنڈر کسی عرب ڈیزائنر کی کاوش ہے۔ امید ہے آپکو پسند آئے گا۔ آپ اسے پی ڈی ایف فارمیٹ یا جے پی جی فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

calendar-1432-hijri

کیلنڈر ڈائون لوڈ کرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں

پی ڈی ایف ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

https://yasirimran.files.wordpress.com/2010/12/1432.pdf


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Urdu and tagged , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

8 Responses to نیا اسلامی سال مبارک اور نئے سال کا کیلنڈر

  1. نیا اسلامی سال مبارک ہو

  2. daaljan says:

    سلام وعلیکم بھای صاحب یہ میرا ویب سایٹ ہے اس کو لنک کر کے اور اپنے دوستوں کو ارسال کر دو آپ کی مہربانی ہو گی جزاک اللہ

  3. آپ کو بھی اسلامی سال مبارک ہو

  4. Pingback: Tweets that mention نیا اسلامی سال مبارک اور نئے سال کا کیلنڈر | Yasir Imran Mirza -- Topsy.com

  5. آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو جی۔ کیلنڈر کے لیے بہت شکریہ

  6. Pingback: اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ ورک آپ کی نظر | Yasir Imran Mirza

  7. Pingback: Yasir Imran Mirza

  8. Pingback: پاکستان کی آواز میگزین برائے فروری 2011 | Yasir Imran Mirza

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s