کراچی فوٹو گیلری



کراچی کی کچھ تصاویر مجھے بذریعہ ای میل موصول ہوئیں۔ کچھ میں نے نیٹ سے ڈھونڈ کے لگا دیں۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔

This slideshow requires JavaScript.


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Pictures, Urdu and tagged , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

5 Responses to کراچی فوٹو گیلری

  1. picture pr naam b ho jaty k kon si pic kis jagah ki hai to kia hi bat thi

    phr b achi shearing hai

    • Yasir Imran says:

      طارق راحیل صاحب
      تبصرہ کرنے کا شکریہ
      میں نے تصاویر کے نام لکھ دیے ہیں لیکنچونکہ میں کراچی کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا۔ اس لیے اگر کوئی نام غلط ہو تو مجھے مطلع کر دیں۔

  2. بھئی دل خوش ہو گیا۔ گھر بیٹھے کراچی ی سیر ہو گئی۔ اور خوشی اس بات کی ہے کہ یہ کراچی اس کراچی کی نسبت بہت خوبصورت، زندگی سے بھرپور اور دلکش نظر آیا جو ہم میڈیا میں دیکھتے، پڑھتے ہیں۔

    • Yasir Imran says:

      جی ہاں ، آج کل تو کراچی کی بڑی دہشت ناک تصویر پیش کی جارہی ہے۔ بھارت کا بڑا اہم شہر بمبئی بھی اسی طرح کی مشکلات کا شکار ہے۔ سونے کی چڑیا پر تسلط جمانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے ٹارگٹ کلنگ کر کر کے عوام کو مصیبت ڈالی ہوئی ہے۔

  3. بہث اچھی کوشش ہے لیکن جس ثصویر کو آپ نے جامعہ کراچی لکھا ہے وہ دراصل بلدیہ عظمی کراچی یعنی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی کی بلڈنگ ہےـ

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s