بازار میں اک نئی دکان کھلی جہاں شوہر فروخت کیے جاتے تھے۔ اس دکان کے کھلتے ہی لڑکیوں اور عورتوں کا اژدہام بازار کی طرف چل پڑا ۔ سبھی دکان میں داخل ہونے کے لیے بے چین تھیں۔ دکان کے داخلہ پر ایک بورڈ رکھا تھا جس پر لکھا تھا ۔
“اس دکان میں کوئی بھی عورت یا لڑکی صرف ایک وقت ہی داخل ہو سکتی ہے ”
پھر نیچے ھدایات دی گئی تھیں ۔۔۔
” اس دکان کی چھ منزلیں ہیں ہر منزل پر اس منزل کے شوہروں کے بارے میں لکھا ہو گا ، جیسے جیسے منزل بڑھتی جائے گی شوہر کے اوصاف میں اضافہ ہوتا جائے گا خریدار لڑکی یا عورت کسی بھی منزل سے شوہر کا انتخاب کر سکتی ہے اور اگر اسمنزل پر کوئی پسند نہ آے تو اوپر کی منزل کو جا سکتی ہے ۔مگر ایک بار اوپر جانےکے بعد پھر سے نیچے نہیں آ سکتی سواے باھر نکل جانے کے “
ایک خوبصورت لڑکی کو سب سے پہلے دکان میں داخل ہونے کا موقع ملا، پہلی منزل کے دروازے پر لکھا تھا ۔
” اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں اور الله والے ہیں”
لڑکی آگے بڑھ گئی۔دوسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا۔
” اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ‘ الله والے ہیں اور بچوں کو پسند کرتے ہیں ”
لڑکی پھر آگے بڑھ گئی۔تیسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا ۔
” اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ‘ الله والے ہیں بچوں کو پسند کرتے ہیں اور خوبصورت بھی ہیں ”
یہ پڑھ کر لڑکی کچھ دیر کے لئے رک گئی ‘ مگر پھریہ سونچ کر کہ چلو ایک منزل اور جا کر دیکھتے ہیں
وہ اوپر چلی گئی۔چوتھی منزل کے دروازہ پر لکھا تھا –
” اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ‘ الله والے ہیں بچوں کو پسند کرتے ہیں ‘ خوبصورت ہیں اور گھر کےکاموں میں مدد بھی کرتے ہیں ”
یہ پڑھ کر اس کو غش سا آنے لگا ‘ کیا ایسے بھی مردہیں دنیا میں ؟ وہ سونچنے لگی کہ شوہرخرید لے اور
گھر چلی جائے ، مگر دل نہ مانا وہ ایک منزل اوراوپر چلی دی۔وہاں دروازہ پر لکھا تھا ۔
” اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ‘ الله والے ہیں بچوں کو پسند کرتے ہیں ‘ بیحد خوبصورت ہیں ‘ گھر کےکاموں میں مدد کرتے ہیں اور رومانٹک بھی ہیں ”
اب اس عورت کے اوسان جواب دینے لگے – وہ خیال کرنے لگی کہ ایسے مرد سے بہتر بھلا اور کیا ہو سکتاہے مگر اس کا دل پھر بھی نہ مانا وہ اگلی منزل پر چلی آئی۔یہاں بورڈ پر لکھا تھا
” آپ اس منزل پر آنے والی ٣٤٤٨ ویں خاتوں ہیں – اس منزل پر کوئی بھی شوہر نہیں ہے – یہ منزل صرف اس لئے بنائی گئی ہے تا کہ اس بات کا ثبوت دیا جا سکے کہ”عورت کو مطمئن کرنا نا ممکن ہے”
ہمارے سٹور پر آنے کا شکریہ، سیڑھیاں باھر کی طرف جاتی ہیں۔
-
Join 1,805 other subscribers
Like my Facebook Page
Search my blog
-
Recent Posts
- تحریک انصاف حکومت کے مثبت پہلو
- Top Five Most Famous Recipes Eaten In Pakistan
- قربانی اللہ کے لیے یا نمود و نمائش
- Top 5 Urdu Recipe Websites in Pakistan
- مستقبل کے شاہدولہ پیر کے چوہے
- کھٹمل سے کیسے نجات پائیں
- پاکستانی مدر ٹریسا
- ایم کیو ایم کا خوف میڈیا پر بھی چھا گیا
- انسانی ہاتھوں سے بنی کائنات کی سب سے مہنگی چیز
- تیل کی قیمتوں کا بڑھنا کسی بین الاقوامی پلان کا پیش خیمہ
Tags
- Allah
- Article about Dr. Afia Siddiqui
- blog
- Blogging
- Corrupt Musharaf
- Dr. Afia Siddiqui
- Expatriates
- God
- Go Musharaf Go
- Hadith
- hooria
- hooriya
- Huria
- I.S.L.A.M.A.B.A.D
- Imran Khan
- India
- Islam
- Jeddah
- Killer Musharaf
- Kingdom of Saudi Arabia
- KSA
- lahore
- Middle-East
- Muhammad
- muslim
- Muslims
- Nasheed
- Oscommerce
- Pakistan
- Pakistani
- Pakistan Tehreek-e-Insaf
- Personality development
- Pictures
- Poem
- Poetry
- POLITICS
- PPP
- PTI
- Punjab
- QTV
- Quran
- Rafiq
- rafique
- Ramadan
- Regional
- Religion
- Religion and Spirituality
- Romantic
- Saudi Arabia
- Taliban
- Terrorism
- Urdu
- Urdu poem
- USA
- Zardari
- اردو
- اردو بلاگنگ
- اسلام
- اللہ
- انسان
- حوريه رفيق
- رمضان
- سعودی عرب
- شادی
- شاعری
- قیامت
- محشر
- محمد
- مذھب
- مسلمان
- معاشرہ
- نظم
- نعت
- پاکستان
Recent Comments
Categories
Pages
Blogroll
About me
Welcome to my Blog. I am a Yasir Imran, a Pakistani living in Saudi Arabia. I am a Graphic Designer and Web Developer. I write because I want to express my thoughts. I like to read and discuss current affairs and politics.
Read more at About Me page
Top Posts
- جب زندگی شروع ہوگی از ابو یحیی ڈاؤن لوڈ کریں
- سستا آٹا یا لاتیں مکے گھونسے
- پنجابی نظم ویلا بابا
- اسلامک کیلی گرافی پر مشتمل ویکٹر آرٹ ورک آپ کی نظر
- سرچ انجن آپٹیمائزیشن پر اردو میں ایک کتاب
- ہندو مت چار ذاتیں اور ہم
- Photos-Crew members of Plane crashed in Islamabad
- دنیا کی تاریخ گواہ ہے، اعتزاز احسن کی وکلاء تحریک سے متعلق نظم
Airport Limousine Denver
007 Airport Limousine Denver 9626 E Arkansas Pl Denver, Colorado 80247 (303) 523-5553 www.007airportlimodenver.com
Pingback: Tweets that mention Shohar baraye farokht « Yasir Imran Mirza -- Topsy.com
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
واقعی یاسربھائي، عورتوں کومطمئن کرناجوئے شیرلانے کے مترادف ہے۔
والسلام
جاویداقبال
وعلیکم السلام جاوید بھائی، بلاگ پر خوش آمدید
خواتین کی ایک بڑی تعداد ایسی ہی سوچ رکھتی ہے۔ خیر اس کہانی میں تو مذاق کا بھی ایک عنصر تھا، یقینن ساری خواتین ایسی نہیں۔
شکریہ
اگر اس عمارت میں آنے والے مرد حضرات ہوتے جو شریک حیات کی تلاش میں آئے ہوتے تو کیا آدمیوں کی بھی اتنی ہی بڑی تعداد نے آخری منزل تک جانا تھا؟ یا اکثریت نے نچلی منزلوں پر ہی قناعت کا مظاہرہ کر دکھانا تھا؟
احمد بھائی
میرے بلاگ پر خوش آمدید
جی ہاں مرد حضرات بھی پسند کرنے کا معیار رکھتے ہیں ، لیکن شادی وغیرہ کے معاملات والدہ اور بہنیں ہی انجام دیتی ہیں اور لڑکے سے زیادہ انہیں اس بات کی فکر ہوتی ہے کہ بہو یا بھابھی چاند جیسی ہو۔
اب مردوں کو آزما کر تو دیکھا نہیں کہ کتنے آخری منزل تک پہنچتے، کبھی موقع ملا تو آزما کر دیکھیں گے۔
یار کیا بات ہے
شروع میں تو ایویں ہی پڑھتا گیا لیکن اینڈ میں کلائمکس انتہا کو پہنچ گیا تھا
بہت خوب
شازل بھائی، بلاگ پر خوش آمدید اور کہانی پسند کرنے کا شکریہ
چکر لگاتے رہا کیجیے ۔
Pingback: پتھر کا انتظار | Yasir Imran Mirza
Bhot achi kahni hai or share karne k bhot shukria! Iss mein bhot kuch samjne k ley hia or samja jay lakin insan khob say khob tar ke talsh mein rahta hia shayd insani kamzori hai!
jee han munir bhai, har insan achy rizaq or opportunities ki talash main rehta hain zindgi bhar, isi ka nam zindgi hai.
*
Yasir Imran says:
May 14, 2010 at 10:00 am
، لیکن شادی وغیرہ کے معاملات والدہ اور بہنیں ہی انجام دیتی ہیں اور لڑکے سے زیادہ انہیں اس بات کی فکر ہوتی ہے کہ بہو یا بھابھی چاند جیسی ہو۔
ap ki bat sy itefaq nahi karon gi
kia larkion k liyay yai moamlat maan baap bhai anjam nahi dyty??
es pr behas kerny sy behter hai k es bat ko sirf aik joke samjha jaiy
مختلف حالات میں مختلف نتائج ہوتے ہیں۔ یقیننا سب عورتیں ناشکری نہیں ہوتیں، اور سب مرد فرشتے نہیں ہوتے۔ یہ تو بس ایک حکایت یا مثال ہے۔
Thank you for make this great blog in urdu.
It is great and unique for urdu readers like me.
please keep posting urdu jokes and shayari,
I would like to read more on your blog.
Thanks for liking my effort. Surely I will add more interesting stuff.
Awesome I would say. But we cannot say that all women are alike. Actually it is a human nature to look for the best, so same story goes for men 😉
Pingback: پتھر کا انتظار | Yasir Imran Mirza