عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم


مسلمان سال میں عید الفطر اور عید الضحی کے علاوہ ایک اور عید بھی مناتے ہیں جسے ہم عید میلاد النبی کہتے ہیں۔ اس عید کے منانے کا مقصد اپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے اپنی عقیدت کا اظہار کرنا ہے۔نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم وہ عظیم ہستی ہیں جن کے لیے اللہ تعالی نے کائنات بنائی اور فرمایا، اے محبوب اگر میں تجھے پیدا نہ کرتا تو کچھ بھی پیدا نہ کرتا۔جس رات نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی اس رات نور ہی نور آسمان سے زمین تک دیکھنےمیں آیا۔ ہم اس ہستی کا میلاد مناتے ہیں اس پر درود و سلام بھیجتے ہیں جس پر خود اللہ تعالی درود و سلام بھیجتے ہیں۔ اگر ہم میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو آج کے حالات کے تناظر میں دیکھیں تو اسکا مقصد صرف اس حد تک ہے کہ ہم گلیاں اور سڑکیں سجا دیں اور جلوس نکالیں؟
میلاد النبی کے دن ہم بہت بڑھ چڑھ کر نعرہ بازی اور تقریر جھاڑتے ہیں کیا ہم ان کے احکامات پر عمل بھی کرتے ہیں؟ بحثیت مسلمان ہمارا سب سے پہلا کام اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کی پیروری کرنا۔ میلاد النبی کے موقع پر گلیاں اور سڑکیں ضرور سجائیں لیکن اس سے پہلے اپنے اعمال کی طرف توجہ دیں اور سچے مسلمان اور عاشق رسول بننے کا حق ادا کریں۔ سب مسلمانوں اور تمام کائنات کو اس عظیم ہستی کا یوم پیدائش مبارک ہو
آئیے مل کر کائنات کی اس عظیم ہستی پر درود وسلام بھیجیں۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Islam, Urdu and tagged , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

5 Responses to عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  1. MOHAMMAD IMRAN AHMED says:

    — Comment has been moderated due to not related with the post. —

  2. TariqRaheel says:

    ہے سہارا ہمیں مصطفیٰ کا،چھوڑدےجوچھوڑتی ہےدنیا
    ہم سےدامن نبئ کا نہ چھوٹے،چاہےساراجہاں چھوٹ جائے

  3. Aslam O Alaikom
    Imran aap bht naik kaam kar rahe ho ALLAH PAK apko islam ki khidmat karne k liye or himmat ata kare.()Amin
    0323-6619808

  4. Pingback: رویے میرے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ازامیر حمزہ | Yasir Imran Mirza

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s