کراچی کے شہری عزم وہمت کے ساتھ تباہ شدہ عمارتوں کی تعمیر نو میں جت گئے ہیں، ان کی مشعل راہ پاکستان کا سبز ہلالی پرچم ہے جو ہمیں اپنے سائے تلے متحد رکھے ہوے ہیں، ہم پہلے ایک پاکستانی کی حیثیت سے اور بعد میںایک پنجابی کی حیثیت سے اخلاقی طور پرکراچی باسیوں کے ساتھ ہیں اور ان کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہیں۔ ہمیں آپ کے جانی و کاروباری نقصانات پر دلی افسوس ہے اور ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم آپ کے خیر خواہ رہیں گے، کبھی آپ کا برا نہیں چاہیں گے اور جو سیاست دان اور سرکاری افسران آپ کی فلاح اور پاکستان کی فلاح کےلیے کام کر رہے ہیں ان کے لیے دل میں کوئی نفرت و بغض نہیں رکھیں گے چاہے وہ ہماری سیاسی پارٹی کے مخالفین میں سے ہوے۔ ہمارا رشتہ آپ سے ایک پاکستانی بھائی کی حیثیت سے پہلے ہے اور تمام سیاسی پارٹیوں سے بعد میں ہے۔ شکریہ ایک پردیسی پاکستانی و پنجابی کی طرف سے
تصاویر بشکریہ پاکستان کا خدا حافظ
اگر آپ ایک پنجابی ہیں اور مناسب سمجھتے ہیں تو اپنا نام تبصرہ میں لکھ دیجیے تا کہ نفرتوں کی دیواروں کو گرایا جا سکے
- Rebuilding Karachi under Green Flag
Pingback: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ - صفحہ 2 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
Salaam
I am a Pakistani and from Lahore, currently i am working in London, I am with the people of Karachi in this time. I have worked 3 years in Karachi and love every part of it.
I must say this is a hard time for all Pakistanies and we are united under Pakistani Flag and Inshallah we will rise soon, I Request to everyone that please understand current conditions of our homeland in the light of international interests in region and we need to be focused on our unity, which is the only way out as a nation,
Pakistan Zindabad
Love and peace to all.
Pingback: بولٹن مارکیٹ میں پہلی دوکان بحالی کے بعد دوبارہ کھل گئی - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
اللہ ان کو غارت کرے جنہوں نے کراچی کو نقصان پہنچایا۔
پاکستان کے کسے بھی کوچہ و بازار میں ہونے والا نقصان پاکستان کا نقصان ہے اور ہم سب اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اہالیان پاکستان و کراچی کے جذبہ تعمیر کو سلام پیش کرتے ہیں۔