پاک نیٹ سے کچھ خوبصورت اقتباسات


یہ تحاریر مجھے اتنی اچھی لگیں کہ بے اختیار جی چاہا اپنے بلاگ کا حصہ بنا لوں
—————————————————————–
اب تو یہ بات کنفرم ہوچکی ہے کہ یہ دہشت گرد جو پاکستانی طالبان کے نام سے کام کررہے ہیں اصل میں سی آئی اے کے تربیت یافتہ اور ان کے کارکن ہیں اور ابھی تک ہم اسی بحث میں لگے ہوئے کہ یہ خودکش حملہ آور جہاد کررہے ہین یا نہیں
اب تو اس قوم کو کچھ عقل کے ناخن لینے چاہیے ۔
امریکہ ، اسرائیل اور انڈیا مل کر ہم کو صفحہ ہستی کے مٹانے کے در پر ہیں اور ہماری بحث ہی ختم نہیں ہورہی ہے کہ یہ جہاد ہے یا نہیں
میری سمجھ نہیں آتا فوج کے پاس امریکہ کے خلاف ثبوت موجود ہیں کہ وہ ہمارے ملک میں دہشت گردی کرارہی ہے یہ تو کھلم کھلا اعلان جنگ ہے پاکستان کے خلاف
تو کیوں یہ قوم اور ہماری فوج چوڑیاں پہن کر بہن کر بیٹھ گئی ہے ۔
ہم اگر چاہیں تو امریکہ کو اچھی طرح سبق سکھا سکتے ہیں ۔
امریکہ کو افغانستان میں گھیر کر مارا جاسکتا ہے
اس کے لیے ایمان اور ہمت کی ضرورت ہے ۔
محترمہ سحر
—————————————————————–
ہم سب زندہ لاشیں ہیں ۔۔۔
تعفن زدہ لاشیں۔۔
ان لاشوں کا کوئی احساس نہیں ہوتا۔
کوئی ضمیرنہیں ہوتا
کوئی غیرت نہیں ہوتی
۔۔
ہم سب کچھ دیکھتے ہیں ۔۔
خالی خالی آنکھوں سے
خالی خالی زہنوں سے
اور اگلے لمحے سر جھٹک کر پھر اپنے روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوجاتے ہیں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
ہم جیسی بے حس لاشوں کے ملک میں
صدر زرداری جیسے حکمران ہی صدر منتخب ہوتے ہیں
رحمان ملک جیسے ہی وزیرداخلہ ہوتے ہیں
ہم اسی قابل ہیں۔۔
رونا کیسا۔۔۔۔؟
روتے تو آنکھوں والے ہیں ۔۔
ہماری آنکھیں نہیں بس دو سوراخ ہیں۔۔
ہم سب اندھے ہیں
ہم سب بہرے ہیں
ہم سب گونگے ہیں۔۔۔

میرے مالک ۔۔
میرے مالک
میرے رب

کدھر گئے وہ حکمران
جو کہتے تھے
فرات کے کنارے پر ایک بکری بھی مرگئی
تو خدا کے آگے وہ جوابدہ ہوں گے۔۔

میرے مالک ۔۔
میرے مولا۔۔
ڈاکٹر نور
—————————————————————–


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Just-Shared, Urdu and tagged , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s