لشکر طیبہ پاکستانی ٹیم کی ہار کی ذمہ دار ہے :‌بھارتی وزیر


آسٹریلیا کے خلاف میچ میں‌پاکستانی ٹیم کے ہارنے کے کچھ ہی منٹ بعد بھارتی وزیر برائے خارجہ امور ایس ایم کرشنا نے بیان دیا ہے کہ لشکر طیہ پاکستانی ٹیم کی ہار کہ ذمہ دار ہے ,انہوں نے کہا

sm_krishna


ہم جانتے ہیں کہ پاکستان کے اسٹریلیا سے ہارنے کی کوءی صورت نہیں تھی جب پاکستان جیتنے کی پوزیسن میں جا چکا تھا۔ہمیں ایسی اطلاعات ملی ہیں کہ لشکر طیبہ کے بڑے دماغوں نے پاکستانی ڈریسنگ روم سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جب کھیل ختم ہونے میں کچھ منٹ باقی تھے، اور پاکستانی کھلاڑی قومی ٹٰیم کے ڈاکٹر کے پاس آئے اور ان سے میچ ہارنے کا پیغام وصول کیا۔

اس سے پہلے بھارت کے ایک اور وزیر بھی یہ بیان دے چکے ہیں کہ لشکر طیبہ میچ فکسنگ میں ملوث ہے تا کہ بھارتی قوم پر وار کیا جا سکے۔ ہا ہا ہا ہا ہا، کیا وزیر ہیں یار، لیکن پتہ نہیں ایسے بیانات پاکستانی ٹٰیم کی ساکھ کو برباد کرنے کے لیے دیے جا رہے ہیں یا صرف اپنے عوام کو خوش کرنے کےلیے


Source

About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Sports, Urdu and tagged , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

6 Responses to لشکر طیبہ پاکستانی ٹیم کی ہار کی ذمہ دار ہے :‌بھارتی وزیر

  1. عمار عاصی says:

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا
    وزیر ایسے بیان دینے لگیں تو عوام کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔

  2. Yasir Imran says:

    عوام نے بھی ایسے ہی کرنا ہے، ذرا بھارتی کھلاڑیوں کو بھارت پہنچ تو لینے دو
    ان کے گھروں کی کھڑکیاں دروازے توڑیں گے لوگ، ایر پورٹ پر ٹماٹر انڈے ماریں گے
    ہی ہی ہی

  3. yaseen ch says:

    wow, thats great aleegation,atleast they felt some shame in loosing the match.

  4. شازل says:

    اس سے بڑی مضحکہ خیز بات اور کیا ہوگی۔

  5. or kia kahin ge kisi pr to naam lagana hi hai

  6. انکا کام لشکر کو بدنام کرنا ہے ،، اور لشکر سے بڑھ کر پاکستان اور مسلمانوں کو ، آپ لوگ
    ہنسیں انکا تو کام ہو رہا ہے ،،، ۔میرے خیال سے آپکو پاکستانیوں پر ہنسنا چاہیے جنہوں نے کوی بیان دے کر اسکی بے پرکی نہیں اڑای

Leave a reply to شازل Cancel reply