مسلمانوں کے نام پر دھبہ


ٓآمنے سامنے کی جنگ میں دونوں فریقین میں سے وہی جیتتا ہے جو تعداد میں بڑا ہوتا ہے یا جوجوش وخروش اور جذبے سے لڑائی کرتا ہے۔تاہم اگر فریق مخالف کے چند کمزور ترین سپاہی بھی آپ کی صفوں میں گھس جائیں یا اپنی ہی فوج کے چند افراد دشمن کے لیے کام کرنے لگ جائیں تو ہار کو آپ کا مقدر ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، دوسرے لفظوں میں ان افراد کو گھر کا بھیدی بھی کہہ سکتے ہیں، یا پھر سیدھے لفظوں میں کہنا چاہیں تو غدار کہہ لیں ، باغی کہہ لیں۔ نام سے زیادہ فرق نہیں پڑتا ان میں سے جو بھی ہو وہ آپ کے مقصد کی کمر توڑ کے رکھ سکتا ہے۔ اسلام ایک کامل دین ہے،یہ جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہونے کے اصول کو نہیں مانتا، اور جنگ و جندل کے بھی قوانین وضع کرتا ہے، کسی مظلوم پر ہاتھ نہ اٹھایا جائے، دھوکہ دہی نہ کی جائے ، جو آپ کی پناہ میں آجائے اس کی جان بخشی کا جائے اور جھوٹ بول کر کسی پر غلبہ نہ پایا جائے، اس لیے مسلمان دوسرے اقوام کے خلاف سازشوں، الٹی سیدھی چالوں سے پرہیز کرتے ہیں، جبکہ دوسرے اقوام اور ادیان کے ماننے والے اپنے دشمن کو کسی طرح بھی نقصان پہنچانے کو جائز اور حق بجانب خیال کرتے ہیں۔

مغربی اقوام اچھی طرح یہ جانتی ہیں کہ مسلمان ایک ایسی قوم ہے جو دین پر مرمٹتی ہے، ان کی تعداد چاہے محدود بھی ہو ان کو شکست دینا آسان نہیں، یہ کسی کروز میزائل، ڈیزی کٹر میزائل سے ختم نہیں کیے جاسکتے، چونکہ جنگ میں ان سے جیتنا ممکن نہیں ہو سکتا اس لیے مغربی اقوام نے مسلمانوں کو مغلوب کرنے کے لیے کچھ دوسرے طریقوں پر غور کیا، جن سے مسلمانوں کو کمزور کر کے اپنے تابع کیا جاسکے، مسلمانوں کو اقتصادی طور پر کمزور کیا جائے، مسلمانوں کو علوم وفنون سے دور رکھا جائے، مسلمانوں کے بیچ فرقہ پرستی کی آگ لگائی جائے، شیہ اور سنی گروہوں میں پہلے اختلافات کرائے جائیں پھر آرام سے بیٹھ کر ان اختلافات کو تصادم میں تبدیل ہوتا دیکھا جائے۔
میں سمجھتا ہوں کہ انہی کامیاب ترین سازشوں میں ایک قادیانیت یا احمدیت کا گروہ تشکیل دینا ہے، جن گوروں نے یہ سازش ترتیب دی، آج وہ قبروں میں اتر چکے ہیں، لیکن ان کے بچے، پوتے آج اس سازش کو پھلتا پھولتا دیکھ رہے ہیں اور اس کی سرپرستی بھی کر رہے ہیں۔ قادیانی اس لیے زیادہ خطرناک ہیں کہ یہ ہماری صفوں میں گھسے ہوے دشمنان ہیں، اس لیے ان سے مقابلہ کرنا آسان کام نہیں، کہتے ہیں نا کہ بے وقوف اور جاہل دوست سے عقلمند دشمن اچھا، آپ کے قریب رہنے والا دوست آپکوجو نقصان پہنچا سکتا ہے وہ نقصان دشمن کے لیے پہنچانا بہت مشکل ہوتا ہے، قادیانیوں کا موضوع میں نے اس لیے چھیڑا کیوں کہ قادیانیت کی سرپرستی کرنے والے ان کو اتنا سرمایہ فراہم کر رہے ہیں یہ لوگ انٹرنیٹ پر بہت ساری ویب سائٹس، فورمز اور بلاگز بنا کر ان میں پہلے پہل تو عام معلوماتی مضامین شامل کرتے ہیں پھر جب انٹرنیٹ صارفین کی ایک بڑی تعداد ان ویب سائٹس پر آنے جانے لگتی ہے پھر ان ویب سائٹس کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں، صارفین کو بحث و مباحثے میں الجھا کر اسلامی نظریات کمزور کرنے کی کوشش کرتے ہیں،پھر قادیانی مذہب کے بارے میں جھوٹے مضامین پیش کرکے صارفین کو قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ قادیانی نظریات اتنے غلط نہیں، بلکہ سچ پر مشتمل ہیں، ان کے پیرومرشد مرزا غلام احمد قادیانی نے بھی یہی طریقہ اختیار کیا، پہلے نبوت کے اختتام کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کیے، پھر خود کے امام مہدی بنا کر پیش کیا، پھر خود کونعوذباللہ پیارے آقا حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم بنا کر پیش کیا، پھر نعوذباللہ حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم خاتم النبین سے بھی بڑا پیغمبر بنا کر پیش کیا، رفتہ رفتہ ایک سیڑھی سے دوسرے سیڑھی پر چڑھنے والا یہی طریقہ کار قادیانی پیروکار بھی اختیار کر رہے ہیں۔ یہ لوگ خود بھی اس بات سے آشنا ہیں کہ یہ غلط راہ پر چل رہے ہیں،مگر پیسے کا لالچ انہیں دنیا میں کھو جانے پر مجبور کرتا ہے، لیکن ذلت ورسوائی ہی ان کا مقدر ہے، خودمرزا غلام احمد دنیا میں اتنا ذلیل وخوار ہوا جس کی کوئی حد نہیں۔
بات ہو رہی تھی قادیانیوں کے میڈیا سورسز پر قبضہ کرنے کی تو اس سلسلے میں مجھے شدید قسم کا جھٹکا اس وقت لگا جب میں نے قادیانیت کے بارے میں ایک خبر اردو محفل فورمز پر تھریڈ (دھاگے ) کی صورت میں شائع کی، شائع ہونے کے چند منٹوں بعد ہی وہا ں کے منتظم اعلی (نبیل) نے فورا اس خبر والے دھاگے کو مقفل کر دیا، میں پوری طرح سمجھا نہیں تھا کہ اصل بات کیا ہے اور ایسا کیوں ہوا تو میں نے شکایات والے فورمز میں جا کر ایک شکایت درج کی کہ میرا شائع کیا گیا دھاگہ بنا کسی وجہ کے کیوں مقفل کردیا گیا، اگلے ہی منٹ میں اسی منتظم اعلی نے مجھے مستقل طور پر فورم پر حاضری سے روک دیا، یعنی بین (پابندی) کر دیا۔ ایسا ہی ایک واقعہ میرے ساتھ اس سے پہلے بھی پیش آچکا ہے، جب میں ہم پاکستانی نامی ایک فورمز پر کچھ عرصہ تک پوسٹس کرتا رہا لیکن قادیانیت کے موضوع پر بولنے کی اجازت نہ دی جاتی، مجھے اردو محفل فورم والے معاملے پر بھی شدید غصہ آیا اپنے آپ پر،کہ میں کیوں اتنے عرصے تک ایک قابل نفرت و حکارت گروہ کی ویب سائٹ وزٹ کرتا رہا، پھر مجھے خیال آیا، کتنے ہی ایسے انٹرنیٹ صارفین ہوں گے جو قادیانیوں کی ایسی ویب سائٹس پر آتے جاتے رہتے ہیں اس بات سے بے خبر کہ وہ کہاں جارہے ہیں، یہ ایک خطرناک بات ہے، قادیانیوں کے ہماری صفوں میں اس قدر اندر گھس جانا ہماری مستقبل کی نسلوں کے لیے خطرہ ہے۔ اب میں اس بات کا ادراک بھی نہیں رکھتا کہ اردو بلاگنگ کے کتنے ممبران بھی اسی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اگر تو آپ رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم پر ایمان رکھنے والے مسلمان ہیں اور آپ صلی علیہ والہ وسلم کو خاتم النبین مانتے ہیں تو میں آپ کا مخلص ہوں، اور اگر آپ قادیانیوں سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ میرے دشمن۔لہذا میں نے حد درجہ محتاط ہوجانے کے فیصلہ کیا ہے۔ میں روزانہ کتنے ہی بلاگز پر جاتا ہوں ،کچھ نے اچھی تحاریر لکھی ہوتی ہیں جن پر تعریف بھی کرنا پڑتی ہے۔
سوال یہ ہے کہ جب ہم ہندو مذھب، عیسائی مذھب اور یہودی مذہب کو برداشت کر سکتے ہیں جبکہ یہ سارے مذہب ہمارے پیارے رسول صلی علیہ والہ وسلم پر ایمان نہیں لاتے تو قادیانیوں کو کیوں نہیں، اس کا جواب یہ ہے کہ قادیانی کوئی مذہب نہیں ہے، بلکہ یہ اسلام کے غدار ہیں، یہ مرتد ہیں، یہ ہماری صفوں میں بیٹھے ہوے دشمن ہیں، یہ گستاخ رسول کا پیغام دنیا میں پھیلانا چاہتے ہیں، گستاخ رسول کے پیچھے چلتے ہیں۔
قادیانییت کےپیروکار نہ صرف انٹرنیٹ پر بلکہ بہت سارے دوسرے میڈیا سورسز پر بھی موجود ہیں، میری معلومات کے مطابق ڈی ایم ڈٰجیٹل ٹی وی کے ایک میزبان بھی قادیانی ہیں، ہو سکتا ہے اور بھی ہوں، وہ صاحب اتنی معصومیت سے بات کرتے ہیں، اتنے اخلاق اور نرمی سے لفظ ادا کرتے ہیں کہ میرے سمیت میرے بڑے بھائی بھی ان کے فین ہو چکے تھے، لیکن گزشتہ دنوں سعودی عرب کے اخبار اردو نیوز میں ان صاحب کے متعلق خبر پڑھی تب بھی مجھے ایک شدید جھٹکا لگا تھا۔ تو جب ہم آپ کسی ٹی وی چینل، کسی ویب سائٹ یا اخبار سے کسی شخص کی بات سنتے ہیں تو ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ ہم نے ایک ایسے شخص کی بات سنی اور پسند کی جو خود بھٹکا ہوا نہیں ہے، ظاہر ہے اگر ہم بھٹکے ہووں کے پیچھے چلیں گے یا ان کو پسند کریں گے تو ہماری منزل بھی تباہی اور بربادی ہی ہوگی، آپ سب سے ایک گذارش ہے کہ محتاط رہیں، اور چھان پھونک کر کسی کی بات پر اعتبار کریں۔ جیسا کہ حضور اکرم صلی علیہ والہ وسلم کی وفات کے بعد کچھ مرتد پیدا ہو گئے تھے تو خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق نے ان کے ساتھ سختی سے نمٹا تھا اسی طرح قادیانیوں کے ساتھ بھی حکومتی سطح پر سختی سے نمٹنا چاہیے، میرا تو دل کرتا ہے کہ سب کو قتل کر دیا جائے، لیکن بہتر طریقہ کارعلما طے کرسکتے ہیں۔
شکر ہے کہ میرا بلاگ ورڈپریس ڈاٹ کام پر ہے، جو کہ قادیانی نہیں ہیں ورنہ میرا بلاگ بھی بلاک کردیا جاتا، پتہ نہیں اردو سیارہ، اردو لائبریری، اردو محفل کے چلانے والوں میں سے کتنے مسلمان ہیں اورکتنے مسلمانوں کے نام پر دھبہ۔


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Islam, Urdu and tagged , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

42 Responses to مسلمانوں کے نام پر دھبہ

  1. ریحان صاحب۔۔ آپ میری کس تحریر کی طرف اشارہ کررہے ہیں؟

  2. Rehan says:

    راشد کامران بھائی میں ۔۔ عمران بھائی کی تحریر اور تبصرات پڑھ کر بہت ڈپریس تھا ۔۔ غلطی سے آپ کا نام لکھ دیا ۔۔

    میں عمران بھائی سے مخاتب ہوں ۔۔میرے تبصرات عمران بھائی کی تحریر اور ان کے تبصرات میں ری بٹل پر ہیں

    عمران بھائی پلیز تصحیح فرمائیں ۔۔ راشد بھائی آئی ایم سوری

  3. یاسر بھائی
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    میں آپ کے اردو محفل والے ایشو پر اس لئے بات نہیں کروں گا کہ مجھے حقائق کا علم نہیں۔ لیکن ایک بات ضرور ہے کہ بعض اہالیانِ اردو محفل سے مجھے بھی شکایت رہی ہے۔ خیر میں انکے کاموں دخل اندازی نہیں دیتا کہ وہ انکا کام ہے۔ ہر انسان کو اس بات کا شعور تو ہے کہ وہ حق کام کر رہا ہے یا باطل لیکن اس کی اپنی قسمت کہ وہ باطل میں آگے جاتا ہے یا حقائق منکشف ہونے پر توبہ کرلیتا ہے۔ محفل پر مجھے تجربہ یہ ہوا ہے کہ جب تک آپ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی حد تک رہتے ہیں تو آپ کی ہر طرف کی مدد کی جاتی ہے اس حوالے سے کوئی بخل سے کام نہیں لیا جاتا تو یہ ایک اچھی بات ہے لیکن جب آپ مذہبی میں امور میں آوازِ حق بلند کرتے ہیں تو وہاں دینی حمیت وغیرہ ابھر کر سامنے آجاتے ہیں سو آپ معتوب بھی ہوسکتے ہیں جس طرح میں اور بینڈ بھی ہوسکتے ہیں جس طرح آپ۔

    کچھ عرصہ تک تو لوگ میری ریپوٹیشن خراب کرتے رہے پوائنٹس کے ذریعہ اور کوئی بھی کھل کر سوائے نبیل کے سامنے نہیں آیا۔ نبیل صاحب نے بھی مجھے ایک غلظ فہمی کی بنا پر معتوبین کے زمرے میں شمار کیا ہوا ہے۔ غالبا وہ اس لئے کہ دو ایک جگہ پر میں نے کسی کی موافقت میں جملے لکھے تھے ظاہر ہے وہ فکری اعتبار سے پسند نہ آئے ہوں ۔۔۔ اس کی وجہ گستاخان نبی والی پوسٹ تھی۔۔۔ بہر کیف جو ہوا سو ہوا ۔۔۔ میں شروع شروع میں جب اردو محفل میں منسلک ہوا مجھے بیحد اشتیاق تھا کہ میں یہاں پر ایسے کام شروع کروں جو دنیائے میں نیٹ میں نہیں لیکن یہی کھینچا تانی ہاتھ کھینچنے کا سبب بنی ۔۔۔ کچھ دوست لا یعنی باتوں کو بڑھاوا دے کر بھی بات کرتے رہے۔۔۔ اور میری عادت لڑنے اور لڑائی کو بڑھانے کی ہر گز نہیں کہ میں شہر امن (مدینہ) کا باسی ہوں۔ مجھ میں اور دیگر لوگوں میں کچھ تو فرق محسوس ہونا چاہئے۔

    اور اس بات کا بھی مجھے اعتراف ہے کہ نبیل صاحب سمیت تمام اربابِ اقتدار معلومات دینے میں بیحد فراخ دل ہیں یہ ایک مثبت بات ہے۔ اس حوالے سے میں ان سب کا شکر گزار ہوں۔

    رہی بات قادیانیوں کی تو بے شک یہ ایک انتہائی خوفناک فتنہ ہے ان کی باتوں سے پردہ اٹھایا جائے تو سب کے ہوش اڑ جائیں۔ میں جب انگلینڈ میں اپنی اسلامی یونیورسٹی میں تھا تو مجھے مرزا قادیانی کی کتابیں براہِ پڑھنے کو ملیں۔ بلکہ ان دنوں ایک قادیانی خاتون سے بات ہوتی تھے اور میں مطالعہ پر مجبور تھا۔ بعض دفعہ تو میں پڑھتے پڑھتے کراہت سے کتاب ہی بند کردیتا تھأ مبادا مجھ پر غضبِ الہی نہ نازل ہوجائے۔

    کچھ دن قبل ایک اسرائیلی مصنف نے بھی انکے بارے میں کئی راز منکشف کئے۔ میرے آگے اردو نیوزکا وہ شمارہ نہیں ورنہ میں ضرور اس کی تمام باتیں نقل کرتا۔ ان کا گروہ پاکستان کے خلاف بیحد آگے گزرا ہوا ہے افرا تفری پھیلانے میں انکا بہت بڑا کردار ہے۔ قائدِ اعظم نے پہلا وزیر خارجہ انہیں سے مقرر کیا تھا کہ کسی کو یہ شبہ نہ ہو کہ قائد بھی بے انصافی کر رہا ہے لیکن اس گروہ نے اس اعتماد کو بحال نہیں رکھا۔ اور آج تک ٹیس پہنچا رہے ہیں۔ یہ ہم تمام دوست احباب کا فریضہ ہے کہ ایسی سازشوں کو بے نقاب کریں اور لوگوں کو بتلائیں کہ یہ کیا ہیں اور کیا کرتے ہیں اور انکا مقصد کیا ہے۔ ۔۔۔۔ بھٹو نے ایک اعلی کارنامہ انجام دیا تھا خدا اسے جوارِ رحمت نصیب فرمائے۔ اور ان تمام لوگوں کو بخش دے جو بھٹو کو اس کام میں ابھارنے والے تھے۔ بھٹو جیسا قوی الشخصیت شخص انکی بدیوں کا قائل ہوگیا تھا۔

    خدا ہمیں سب کو رشد وہدایت کی راہ عطا فرمائے اور وطنِ پاکستان کو ہر نحص ومصیبت سے پاک رکھے۔ از راہِ عنایت آپ مجھ سے ایمیل پر بھے رابطہ کریں۔ بڑی مہبانی ہوگی۔

    والسلام
    راسخ
    مدینہ منورہ

  4. Yasir Imran says:

    ریحان بھائی، میری اس تحریر میں انسانیت سے گرنے والی کیا بات ہے ؟
    شاید آپ کو قادیانیوں کو قتل کرنے والی بات بری لگی؟
    یہ تو علما کا بھی خیال ہے، کہ مرتد کی سزا پہلے سختی، اگر وہ نہ سدھرے تو قتل ہے، جو اسلامی قوانین کے مطابق عین صیحح ہے، آپ کو کیوں دکھ ہو رہا ہے اس بات سے ؟
    بے معنی اور فضول ری بٹل ، اس سے کیا مراد ہے، میں نہیں سمجھا،
    اور میں کس لحاظ سے برا انسان ہوں ؟ مہربانی فرما کر ذرا تفصیل سے بتائیں۔

  5. Yasir Imran says:

    جناب راسخ صاحب
    بہت شکریہ آپکے تبصرے کا، میں نے آپ کو ایک ای میل بھیج دی ہے۔
    تاہم قادیانیوں کے کافر قراردینے والے معاملے میں صرف بھٹو کی کوششیں نہیں، شاہ احمد نورانی کی کوششوں کا بھی بہت دخل ہے

  6. taaoo75 says:

    یاسر میرے بھائی ۔ موڈیریٹر کا کام ہوتا ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چلے۔ وہ کسی ایک فرقہ یا گروہ کا ہوتے ہوئے بھی کسی کی طرفداری نہیں کرسکتا۔ اسی طرح ایک فورم ایک مخصوص قسم کی فضا برقرار رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ محفل سے میرا ناطہ بہت پُرانا اور محبتوں بھرا ہے اور میں ان پر قادیانیت کے الزام کو آپ کی جذباتیت ہی سمجھوں گا۔ پیارے بھائی مقصد قائل کرنا ہوتا ہے گھائل کرنا نہیں۔ ایک جذباتی آدمی تو سینہ ٹھونک کر کہہ دے گا کہ “میں مسلمان ہوں” لیکن جس بندے نے شب و روز محنت کرکے ایک بوٹے کو سینجا ہو اس سے آپ اگر اس کے خلوص کی سند مانگیں گے تو اس کا جواب قطع تعلقی یا خاموشی ہی ہوگا۔ ویسے بھی قادیانیوں کو قتل کرنے کا فتوٰی کسی بھی عالم باعمل نے نہیں دیا اور یہ میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں۔ یہ سب تو وظیفہ خور مولویوں کی باتیں ہیں جو آپ ایسے مخلص نوجوانوں کو بھڑکا کر اپنے نان نفقہ کا بندوبست چلاتے رہنا چاہتے ہیں۔

  7. ریحان صاحب شکریہ آپ نے فوری تصیح کردی۔۔ میں واقعی فکرمند ہوگیا تھا۔ اور یہ کبھی کبھی ہوجاتا ہے کوئی ایسی بڑی بات نہیں۔

  8. Rehan says:

    عمران بھائی مجھے جس بات سے دکھ ہوا ۔۔ میں اپ سٹ ہوا وہ بات وہ نہیں جو آپ کو لگا کہ ہے ۔۔ یہی تو بات ہے ۔۔ آپ محفل کی انتظامیہ سے بھی ایسے الجھ پڑے ۔

    عمران بھائی ۔۔ یہ دنیا اللہ تعلی نے آزمائیش کے لیے بنائی ہے جس میں سے کافر ۔۔ مسلم ۔۔ سب گزر رہے ہیں ۔ مرتد کی سزا کا تعین درست پر مرتد کون ہے یہ نا آپ کی زماداری ہے ثابت کرنا نا میری ۔۔ بھائی مرتد کی سزا موت ہی ہے ۔

    محفل پر جو ہوا اس کے بعد آپ کا یہ کہنا کہ محفل والے فلا فلا ہیں یہ بات آپ کی انسانیت کے خلاف جاتی ہے ۔۔ بھائی عمران محفل ایک فارم ہیں جس پر میرٹ کے حصاب سے ماڈریٹر ٹیم تعینات ہوتی ہے ۔۔ کوئی چاہے کوئی ہو ۔۔ کوئی حق نہیں بنتا کسی کا کہ کوئی اردو محفل کی مینجمنٹ کو کچھ کہے ۔۔ چاہے ان کی مرضی ان کو کسی کی شکل پسند نا آئے ۔

    عمران بھائی ۔۔ زمانا جاہلیت سے یہ بات چلی آرہی ہے کہ حق اور باطل کی ایک جنگ ہے ۔۔ پر آپ بتاو حق و باطل میں تمیز کون کر رہا ہے ! !

    اس دنیا میں اپنے آپ میں بھائی عمران سب اچھے ہیں ۔۔ یاہو چیٹ رومز میں جو انسانیت سے گرے ہوے فحش جملات جو انسان استعمال کرتے ہیں ۔۔ اپنی اصل لایف میں وہ تمام بہت اچھے ہونگے ۔۔ ہیرو ہونگے اپنے آپ میں ۔

    بھائی عمران ۔۔ آپ بیرون ملک میں ہو ۔۔ غیر مسلم کے درمیان رہ رہے ہو گے ۔۔ نہیں تو انٹیرنیٹ پر غیر مسلمز کمیونٹیز ہیں ۔۔ آپ یقین کریں اسلام کا جو ایک امیج خراب ہو رہا ہے ۔۔ میری اور آپ کی زماداری ہے کہ اس کو ٹھیک کریں ۔۔۔ غیر مسلمز سے بحث کریں ۔۔ ناکہ آپس میں گھتم گھتا ہوتے رہیں ۔۔ آپ کا ریبیٹل مطلب آپ جو تبصرات میں دیگر بلاگرز کو جواب دے رہے ہو وہ ۔

    میں یہاں پاکستان میں ہو ۔۔ بلاگ کرتا ہو ۔۔ نیٹ پر رہتا ہو ۔۔ میرا ٹکراو بھی کافی بار قادیانی تعلیمات دینے والوں سے ہوتا ہے ۔۔ پر ہمیشہ یہ اوپن بحث سے بھاگتے ہیں ۔۔ یعنی میں ان سے کہتا ہو کہ بھیا آپ گر سچے ہو تو کھلے میدان میں عوام کے سامنے اپنا برحان پیش کروں ۔۔ یہ بھگوڑوں کی طرح یوٹیوب کی لنکس دینا اور چاند پر تصویر بن جانے کی دلیل دینا ۔۔ وہ بھی ایسے ۔۔ !

    آپ کو فارم سے بین کر دیا گیا تو جواب میں آپ کو ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا ۔۔۔ اور بھائی عمران ۔۔ انسان برا نہیں ہوتا ۔۔ اکثر اس کے حالات برے ہوتے ہیں اور اکثر ناگہنانی وجوھات پر اس کی حرکات بری ہوتی ہیں ۔ باقی آپ کا زمیر آپ کو گر ایک اچھا انسان ہونے کی گواہی دے رہا ہے تو پھر سب کا اپنا اپنا زمیر ہے ۔

  9. Yasir Imran says:

    taaooo75
    آپ شاید خرم صاحب ہیں۔ شکریہ آپ مجھے بھائی کہہ کر مخاطب کر رہے ہیں، آپ درست فرما رہے ہیں کہ موڈیٹر کا کام سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے، لیکن یقین کیجیے انٹرنیٹ پر قادیانیوں کے بہت سارے فورمز موجود ہیں، جن کا پتہ بھی نہیں لگتا کہ وہ قادیانیوں کے ہیں یا عام مسلمانوں کے، مجھے کسی بھی فرقہ سے اختلاف نہیں، لیکن قادیانیوں سے ضرور ہیں۔ اور میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں میں نے قادیانیت کا الزام نہیں لگایا، بلکہ صرف سوال کیا، اگر میں ایسا مان بھی لوں کہ میرا طرز عمل غلط تھا تو کیا منتظم صاحب کا طرز عمل صحیح تھا؟

  10. Yasir Imran says:

    ریحان بھائی، میں جوابات دے دے کر تھک چکا ہوں اور میرا دماغ بھی کھپ گیا ہے۔
    خیر تمام تبصروں کے جوابات اور اپنا نقطہ نظر کل واضح کر دوں گا، ایک پوسٹ میں

  11. محمد انعام المصطفٰی اعظمی says:

    آپ نے قادیانیت پر جو تبصرہ رقم کیا ہے وہ تمام مسلمانوں کی امنگوں کے عین مطابق ہے۔جن لوگوں کی نگاہ تاریخ کے اوراق پر ہیں وہ اچھی طرح جانتے اور سمجھتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی انگریزوں کا بنایا ہوا وہ بناسپتی نبی تھا جس نے آتے ہی یہ فتویٰ دیا کہ میں نے جہاد کو حرام قرار دے دیا ۔
    علامہ اقبال نے اس فتنے کے بارے میں بہت پہلے ہی یہ فرمادیا تھا کہ قادیانیت یہودیت کا چربہ ہے

  12. begherat hain kia kahiye in ko

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s