پاکستان کا مطلب کیا


روٹی کپڑا اور دوا
گھر رہنے کو چھوٹا سا
مفت مجھے تعلیم دلا
میں بھی مسلماں ہوں واللہ
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الاللہ
امریکہ سے بھیک نہ مانگ
مت کر لوگوں کی تضحیک
روک نہ جمہوری تحریک
چھوڑ نہ آزادی کی راہ
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الاللہ

کھیت وڈیروں سے لے لو
ملیں لٹیروں سے لے لو
ملک اندھیروں سے لےلو
رہے نہ کوئی عالی جاہ
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الاللہ
سرحد سندھ بلوچستان
تینوں ہیں پنجاب کی جان
اور بنگال ہے سب کی آن
آئے نہ ان کے لب پر آہ
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الاللہ
بات یہ ہے بنیادی
غاصب کی ہو بربادی
حق کہتے ہیں حق آگاہ
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الاللہ

از حبیب جالب


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Poetry, Urdu and tagged , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

5 Responses to پاکستان کا مطلب کیا

  1. حبیب جالب صاحب سے میں مکمل متفق نہیں رہا لیکن ان کی اکثر نظمیں مجھے وقت کے مطابق نحسوس ہوئیں

  2. بہت خوب !

    خوش رہیے صاحب۔

  3. Yasir Imran says:

    افتحار انکل
    کافی با حوصلہ اور نہ جھکنے والے انسان تھے حبیب جالب، خیر میں نے تو ان صاحب کا دور نہیں دیکھا مگر سنا بہت

    احمد صاحب
    بہت شکریہ پسند کرنے کا۔

  4. یاسر دیار غیر مین وطن کی محبت اور یہ محنت بہت خوب زبردست لگے رہو یاسر بھائی

  5. zhahmed says:

    its ironical…the poems so funny n so serious…

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s