چودہ اگست پرانٹرنیٹ کو گرین کر دو


Yasir Imran Mirza - Green Karo

Yasir Imran Mirza - Green Karo


چودہ اگست کی آمد آمد ہے، تمام پاکستانی خواتین و حضرات جو انٹر نیٹ سے منسلک ہیں اپنی اپنی بہترین کاوشوں کے ذریعے پاکستان کے خوبصورت چہرے کو دنیا کے سامنے بہترین انداز میں پیش کر رہے ہیں۔ جبکہ پاکستانی سیاستدان پاکستان کے حالات کو بگاڑنے پر مصر نظر آتے ہیں۔بہت سارے پاکستانی وقت کے ساتھ ساتھ اور پاکستان کےبگڑتے ہوے حالات کی وجہ سے نا امیدی اور مایوسی کا شکار ہوتے نظر آ رہے ہیں۔

لیکن پاکستان کے باسٹھویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانیوں میں جذبہ حب الوطنی اخوت اور یک جہتی کو زندہ کرنے کے لیے پاکستانیت ڈاٹ کام والوں نے سب گرین کرو کے نام سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے، اگر آپ پاکستانی ہیں اور انٹرنیٹ پر کوئی بھی کمیونٹی ویب سائٹ جیسے فیس بک یا ٹویٹر استعمال کرتے ہیں تو سبز رنگ اور پاکستانی جھنڈے کے بیک گراوئنڈ والی تصویر استعمال کریں۔ بہت سارے پاکستانی پہلے ہی اس سلسلے میں شامل ہو چکے ہیں۔
اگر آپ کو ایسی تصویر بنانے میں دشواری ہے تو اپنی تصویر اس ای میل پر بھیجیں تو منتظمین آپ کو پاکستانی جھنڈے کے ڈیزائن میں شامل کر کے واپس بھیج دیں گے۔ اور اگر آ اپنی تصویر انٹرنیٹ پر کسی کو دکھانا نہیں چاہتے تو صرف پاکستانی سبز پرچم کی تصویر اپنے ایویٹر کی جگہ استعمال کر سکتے ہیں، وہ بھی آپ کو اس ای میل ایڈریس سے مل سکتی ہے۔

GreenKaro@gmail.com

Go-Green

Go-Green


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Urdu and tagged , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

2 Responses to چودہ اگست پرانٹرنیٹ کو گرین کر دو

  1. Rehan says:

    جشن آزادی جو ہے

  2. سید عدنان علی says:

    سب ہرا بھرا کردو۔۔۔ ایک اچھی کوشش ہے۔ ہمیں ہر سال کوءی نہ کوءی موضوع چننا چاہیے۔ اور اسی مناسبت سے لوگوں کو تعلیم دینی چاہیے اور قوم کی اصلاح کرنی چاہیے۔ بلکہ ہر ۲ سے ۳ مہینے پر کوءی نہ کوءی نیا موضوع متعارف کرانا چاہیے۔ شکریہ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s