رحمت کاہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ ، نعت شریف


فصیح الدین سہروردی ایک نہایت منکسرالمزاج اور قابل احترام شخصیت ہیں، عشق نبی ان کی ذات میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے، دیگر نعت خوان حضرات جب دوردراز علاقوں میں نعتیہ محفل میں شرکت کے لیے مدعو کیے جاتے ہیں تو وہ ایک معقول معاوضہ طلب کرتے ہیں ، اور ساتھ ساتھ سفر کے تمام اخراجات بھی، اسکے علاوہ نعت خوانوں کو دوران محفل بھی حاضرین کے دیے گئے نوٹ دے دیے جاتے ہیں، لیکن فصیح الدین سہروردی صاحب کے متعلق سنا ہے کہ وہ کسی بھی نعتیہ محفل میں شرکت کا کوئی معاوضہ نہیں لیتے، صرف سفری اخراجات بلانے والوں کو ادا کرنے پڑتے ہیں، یقینن یہ بھی عاجزی کی ایک قسم ہے، میرے والد صاحب کو ایک دفعہ فصیح الدین صاحب کی محفل میں شرکت کا موقع ملا تو انہوں نے بہت تعریف بھی کی اور یہ بھی بتایا کہ فصیح الدین صاحب پر حاضرین نے جو نوٹ نچھاور کیے وہ انہوں نے وہیں تقسیم کر دیے


فصیح الدین صاحب کی ایک نعت پیش خدمت ہے، امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Islam, Urdu and tagged , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

2 Responses to رحمت کاہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ ، نعت شریف

  1. ہم لوگ جذباتی ہیں اور جس سے انس ہو اس کی خوبیاں ہی نطر آتی ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ نعت خوان پر نوٹ نچھاور کرنا ہی غلط ہے۔ دوسرے یہ بھی معلوم کر لیں کہ فصیح صاحب کی گزر اوقات کیلیے آمدنی کا اور کونسا ذریعہ ہے۔
    ہم تو سمجھتے ہیں کہ نعت خونی باقاعدہ ایک کاروبار کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ جلسہ ہو، قل ہو، چالیسواں ہو، عرس ہو نعت خوانوں پر نوٹوں کی بارش ایک معمول بن چکا ہے۔

  2. Yasir Imran says:

    گزر بسر کے لیے یقینن کوئی اور ذریعہ بھی ہو گا،اب اللہ ہی بہتر جانتا ہے اس بات میں کتنی حقیقت ہے کیوںکہ میں نے بھی یہ بات کسی سے سنی، کوئی ثبوت یا دستاویز تو میرے پاس نہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s