ایک قادیانی میرے پیچھے پڑ گیا ہے


ایک قادیانی میرے پیچھے پڑ گیا ہے,  وہ مجھے ای میل کر کے اپنےمذھب کی طرف راغب کرنے کی کوشش کر رہا ہے, اسکی پہلی ای میل پر میں نے اسے سختی سے کہا کہ تم غلط ہو اور اپنا راستہ درست کرو، مگر وہ پھر بھی مجھے ای میل کرنا نہیں چھوڑ رہا, ساتھ وہ مجھے یوٹیوب ویڈیوز کے لنک اور قرانی آیات بھی بھیج رہا ہے، جسکے مطابق اور پیغمبر آ سکتے ہیں

ایسے میں مجھے کیا کرنا چاہیے، میرے پاس اس سے بحث مباحثے کا وقت بھی نہیں کیوں کہ میرے ملازمت کی وجہ سے میرے پاس محدود وقت بچتا ہے
کیا آپ میں سے کوئی اس کے ساتھ بحث کرنا پسند کرے گا، میرے خیال میں ہم اردو محفل پر ایک تھریڈ بنا دیتے ہیں یا کسی بھی اور پلیٹ فارم پر تا کہ سب لوگ بحث میں شامل ہو سکیں


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Islam, Urdu and tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

11 Responses to ایک قادیانی میرے پیچھے پڑ گیا ہے

  1. سیدھا سا علاج ہے اس کی ای میل بلاک کر دو۔ دوسرے مذہب پر بحث مباحثہ عام آدمی کے بس کی بات نہیں ہے اور وہ بھی ای میل پر۔

  2. بہتر یہی ہے کہ اس کی ای میل بلاک کر دیں ۔ مرزائیوں کے ساتھ بحث کرنا بیکار ہے کیونکہ وہ اِدھر اُدھر پھسلنے کی بہت مہارت رکھتے ہیں اور اُن کو پکڑنے کیلئے اُن کی کتابوں میں کیا لکھا ہے اُس کا علم ہونا چاہیئے تاکہ جہاں پھسلیں اُن پر کاؤنٹر اٹیک کر دیا جائے ۔
    آپ کی اطلاع کیلئے لکھ رہا ہوں کہ مرزائی حضرت آدم علیہ السلام کو پہلا نبی تو مانتے ہیں لیکن پہلا انسان نہیں مانتے اور ڈارون کی تھیوری پر یقین رکھتے ہیں ۔ انہیں برانیہ اور اسرائیل کی مکمل سپورٹ حاصل ہے ۔ ان کا ایک مکتب اسرائیل میں بھی ہے جبکہ کوئی پاکستانی اسرائیل نہیں جاتا ان کا ڈاکٹر عبدالسلام اسرائیل جاتا تھا اُسے قدرت اللہ شہاب صاحب نے اتفاقیہ دیکھ لیا تھا جب قدرت اللہ شہاب صاحب کو بھیس بدلا کر یو این او نے اسرائیل میں سمگل کیا تھا ۔ اور دیکھا بھی کہاں ؟ اسرائیل کے ہائی کمانڈ آفس میں

  3. M says:

    khaas tur say aap kay peechay kiyon?😉

  4. میں نے ایک دو بار قادیانیوں پر لکھا پے!۔ ان سے بحث کا فائدہ بھی ہو جاتا ہے! مگر نیٹ پر یہ ممکن نہیں!۔ میری ایک تحریر یہاں ہے۔
    http://pensive-man.blogspot.com/2006/07/blog-post_06.html

  5. Yasir Imran says:

    جن صاحب نے منہاج کا لنک دیا ان کا بہت شکریہ

    افضل صاحب، آپ کی بات کچھ حد تک درست ہے ،شاید میں ایسا ہی کروں

    افتحار انکل
    میں نے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کا پورا بیان بھی سنا اور کچھ کتابیں بھی ڈاؤن لوڈ کیں اور میں ان کا مطالعہ بھی کروں گا، کیوں کہ مجھے اسلام کو داغ دار کرنے والے ان قادیانیوں سے شدید نفرت ہے، اور واقعی مغربی طاقتیں اسلام کے دشمنوں کی پشت پناہی کر رہی ہیں، میں نے بھی ایسے کچھ تحاریر پڑھی

    جناب ایم صاحب
    یہ میرے پیچھے اس لیے پڑھ گیا کیوں کہ میں نے اپنے علاقے کی ایک ویب سائٹ کے ویب ماسٹر کو ای میل کی تو وہ قادیانی نکل آیا، اس نے خود اپنا تعارف کرایا اور پھر مجھ سے بحث بھی کی

    شعیب صفدر صاحب
    مجھے آپ کا مضمون پسندآیا ، کیا میں اسے اپنے بلاگ پر لگا لوں ؟

  6. جی جناب اسے اپنے بلاگ پر لگا لیں!!!!

  7. Rehan Mirza says:

    آپ کو جو ای میل کر رہا ہے اس کو اول تو بلاک کرنا ہی بہتر ہے مزید آپ اس سامنے والے کو سمجھاؤ کے ختم نبوت ہے کیا

  8. بس صاحب، اسے بتا دیں کہ حقیقت کیا ہے، نہ سمجھے تو اس کے حال پر چھوڑ دیں۔ حقیقت بتانے سے مراد یہ کہ “کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں۔۔۔۔۔” ۔

  9. dhump says:

    Books

    IN THE NAME OF ALLAH ALMIGHTY THE MOST MERCIFUL AND BENEFICIAL

    22 Jhooty Nabi
    By: Nisar Ahmad Khan Fathi
    — comment is too long —-

  10. dhump says:

    http://www.khatm-e-nubuwwat.com.pk/kn/books.html
    the above books can be downloaded from this site

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s