فتنہ قادیانیت کے بارے میں مفصل خطبہ – ڈاکٹر طاھر القادری


یہ ویڈیوز قادیانیت کے فتنہ کے بارے میں ڈاکٹر طاھر القادری کے بیانات پر مشتمل ہیں، یہ ایک ایسا فتنہ ہے جس میں معاذ اللہ ایک جھوٹے شخص مرزا غلام احمد  نے انیسوں صدی کے اختتام میں انگریزی حکومت کی پشت پناہی سے اپنے نبی ہونے کا دعوہ کیا اور معاذ اللہ ختم نبوت کو غلط کہا

اس خطبہ میں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب اس ملعون کی کتابوں میں جھوٹے دعووں اور بار بار بیانات تبدیل کرنے کی نشاندہی کر رہے ہیں ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم حقائق کو جانیں اور قادیانیوں کے خلاف بحث و مباحثے کے لیے معلومات حاصل کریں اور ان ملعونوں کو جھوٹا ثابت کر کے اسلام کا پرچم بلند کریں، اگرچہ یہ خطبہ ۱۹۹۷ میں دیا گیا مگر اس میں موجود معلومات سننے اور جاننے سے تعلق رکھتی ہیں۔

1 of 8

2 of 8

3 of 8

4 of 8

5 of 8

6 of 8

7 of 8

8 of 8

About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Islam, Urdu and tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

7 Responses to فتنہ قادیانیت کے بارے میں مفصل خطبہ – ڈاکٹر طاھر القادری

  1. اتفاق کی بات سمجھیئے کہ میں نے اس فتہ کا مطالعہ دسویں کا امتحان دنے کے بعد 1953ء میں شروع کیا تھا ۔ اور اس کے متعلق لکھ چکا ہوں ۔ تفہیم القرآن میں اس کے متعلق مختصر مگر جامع تحریر موجود ہے

  2. یہ وڈیو لنک سپیشل جعفر بھائی کو سینڈ کریں ۔۔۔۔ 🙂

  3. ghulam says:

    چاهتاهون که قادیانیون کی باری مین تحقیق کرون تاکه خود کو اور دوسرون کو اس فتنی سی بچاوون

  4. ghulam says:

    قادیانیت انگریزون کی اسلام دشمنی کی علامت هی وه چاهتی تهی که قادیانی جیسون کو نبی بناکر حضور کی عظمت مین کمی لایی لیکن ان سی کهون گا که کبهی بهی شمع رسالت قادیانی حقیر کی بات چهورو بلکه اس جیسی هزارون کی ذریعی بجهایا نهین جاسکتا

  5. ghulam says:

    عمران بهایی آپ کا شکریه اداکرتاهون که آپ نی اظهار نظر کا یه موقع فراهم کیا.

  6. khokhar976 says:

    طاہر القادری صاحب کی کیا باتیں ہیں۔ خود کو علامہ تو بنا دیا، لیکن ابھی تک کوئی نئی بات نہیں بتائی۔ سب پرانی کتابوں سے ڈھونڈ ڈھانڈ کر حوالے سنا دینا کون سی کمال کی بات ہے۔

  7. pinky says:

    i want to get some extra information about ahmadies

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s