شکر الحمد اللہ


شکر ہے اس پاک ذات کا جس کے قبضے میں ہماری جان ہے کی بالآخر حق کی فتح ہوئی

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

پنجاب کے وزیر اعلی جناب شہباز شریف بحال ہو گئے اور باقی کابینہ بھی، ایک غلط کیا گیا فیصلہ واپس ہو گیا اس کے ساتھ ساتھ اس  بات کی تصدیق بھی ہو گئی کے زرداری صاحب کا پنجاب حکومت کو گرانے کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی تھا اور ساتھ ہی عدالتوں کے فیصلوں کا بھی پول کھل گیا کہ حکومت اگر چاہیے تو ایک ہی دن میں کیس بھی بڑے سے بڑے مقدمے کا فیصلہ ایک دن میں کروا سکتی ہے، ابھی کل اپیل ہوئی اور آج فیصلہ سنا دیا گیا

مجھے امید ہے کہ جیسے پہلے نواز لیگ  نے حق کا ساتھ دیا اور اپنی بات پر ڈٹے رہے وہ اب بھی ایسے ہی عوام کے مفادات کو ترجیح دیں گے اور کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور اگر وہ ایسا کرتے رہے تو پاکستانی عوام ہمیشہ ان کے ساتھ رہیں گے


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Urdu and tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

2 Responses to شکر الحمد اللہ

  1. jafar says:

    سب باتیں ٹھیک ہیں۔۔ لیکن میرے بھائی کچھ عوام کو سکھ پہنچانے کا بھی انتظام کریں اب۔۔۔ سیاست کوئی کھیل نہیں ہے ۔۔۔ خدمت خلق ہے۔۔۔ اس پر توجہ دیں اب ۔۔۔

  2. Sobia Atif says:

    He is a great political leader, I like it. My nation need this type of leaders.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s