نمایاں پاکستانیوں کی ایک ویب سائٹ



میرا پاکستان کی ایک تحریر دیکھ کر مجھے بھی ایک پرانا خیال یاد آ گیا جو کہ میرے ایک دوست اور میرا مشترکہ پلان تھا میرے ایک دوست نے اور میں نے بھی بیٹھے بیٹھے یہ طے کیا کہ ہم ایک ایسی ویب سائٹ یا بلاگ بنائیں جس پر ایسے پاکستانیوں کا تذکرہ ہو جنہوں نے پاکستان کا نام روشن کیا، جیسا کے گنیز بک کا کانسپٹ ہے

جیسا کہ دنیا کے سب سے کم عمر مائیکروسافٹ اور سیسکو سرٹیفائیڈ دو پاکستانی بچے ہیں، اسی طرح او لیول کے امتحانات میں سب سے زیادہ مضامین میں اے گریڈ حاصل کرنے والے بھی پاکستانی طالبعلم ہیں، اسی طرح پاکستان کے ایک ہوا باز جنہوں نے ۱۹۶۵ کی جنگ میں سب سے زیادہ طیارے گرانے کا بھی ریکارڈ قائم کیا، شاید ان کا نام ایم ایم عالم تھا

اگر لسٹ بنائی جائے تو یقینن بہت سے ایسے سپوت مل جائیں گے مگر کافی محنت طلب کام ہے اور ڈیٹا بھی موجود نہیں ، تحقیق بھی کرنی پڑے گی،ایسی ایک معلوماتی ویب سائٹ بنانی کیوں ضروری ہے اس کے لیے ایک واقعہ سناتا ہوں ایک پاکستانی جو کہ لندن میں قیام پذیر ہیں ان کے بچے بھی وہیں پیدا ہوے اور وہیں کے سکولوں میں پڑھے، ان کے ہم جماعت انہیں یہ کہہ کر تنگ کرتے ہیں کہ تم پاکستانی ہو، پاکستان دہشت گردی کی سر زمین ہے، کسی پاکستانی نے کوئی نمایاں کام نہیں‌کیا، اب وہ بیچارے بچے جو دوسرے ممالک میں‌پیدا ہوئے وہ تو نہیں جانتے کہ پاکستانیوں نے کیا کیا کارنامے سر انجام دیے ہیں، اس لیے مستقبل کی نسلوں کے لیے ایک ایسی کتاب یا ویب سائٹ ضرور ہونی چاہیے جو نمایاں پاکستانیوں کے کارناموں سے بھری پڑی ہو، کتاب کو چونکہ اپ ڈیٹ کرنا کچھ مشکل کام ہے اور نہ کتاب دنیا کے کونے کونے میں باآسانی پہنچائی جا سکتی ہے مگر ویب سائٹ کو دنیا میں ہور جگہ سے دیکھا جا سکتا ہے

اگر کوئی ایسی کسی ویب سائٹ کے متعلق جانتا ہو تو برائے مہربانی اپنی رائے دیں

 

اس سلسلے میں میرے ذہن میں کچھ نام بھی آئے جو کہ درج ذیل ہیں، پول کے ذریعےآپ اپنی رائے بھی جمع کرا سکتے ہیں


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Urdu and tagged , , , . Bookmark the permalink.

4 Responses to نمایاں پاکستانیوں کی ایک ویب سائٹ

  1. M says:

    Wiki style kee site bana dain taakay koi bhee entry kar sakay…app ka kaam asaan hu jai ga🙂 ..kuch rule banadain keah kis kisam kee entries kee ja saktee hain.. agar hu sakay tu religious or political figures ku excldue rakhain yeah contraversial hu saktay hai aur aapka saara waqt contraversies main guzar jai ga.

  2. naeem janjua says:

    very nice idea,god bless u.

  3. Sobia Atif says:

    Number 2 thik rahe ga.
    I quest ke zarror banana, Iss waqat country ko aap jaise logon ki zarrorat hai, jo ke Pakistan ke bare main acha kar sakian.
    Agar aap aisi site bana lete ho, to mujhe bhi aap per proud ho ga. Ke Pakistan main aise logg bhi hai, jo ke Pakistan ke lye kaam kar rahe hain.

    Thank in Advanced for your upcoming work.

  4. Pingback: پاکستان کی آواز میگزین | Yasir Imran Mirza

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s