کیاآپ کی عقل گھاس چرنے گئی ہے؟


پاکستان میں بسنے والے تمام زی شعور انسان اور ایسے انسان جو پاکستان سے مخلص ہیں اور اپنا کوئی فائدہ نہیں ڈھونڈ رہے عدلیہ بحالی تحریک کی حمایت کر رہے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کی عقل گھاس چرنے گئی ہے یا وہ اپنی کسی غرض کے لیے اس تحریک کی مخالفت کر رہے ہے، کچھ لوگ مشرف دور کی تعریف کر رہے ہیں اور کچھ زرداری کے حامی ہیں، ایسے ہی ایک صاحب نے عالمی بلاگ کی ایک تحریر “لانگ مارچ براہ راست کوریج” پر کمنٹ دیے تو میں نے سوچا انیں اور ان جیسے سب لوگوں کو جواب دے دوں

وہ کہتے ہیں

از ظفر جعفری

افتخار چوہدری نے اپنے بیٹے کو سفارش کرکے نوکری دالوائ اور افتخار چوہدری نے جھوٹا حلف نامہ دیکر ایک چھ سو گز کا پلاٹ حاصل کیا۔ کیا ایک ایسے شخص کو عدالتِ عالیہ کا چیف جسٹس ہونا چاہئے۔

عمران خان ایک بچی کے ناجائز باپ ہیں جسکی ماں کا نام سیٹا وہائٹ ہے۔ کیا عمران خان اور افتخار چوہدری جیسے لوگوں کے اُکسانے پر لانگ مارچ ہونی چاہئے اور وہ بھی وکیلوں کی جو اپنے آپ کو قانون کا محافظ کہتے ہیں۔

تو میری رائے کی مطابق

جناب ظفر صاحب حضرت عمر زضی اللہ تعالی اسلام سے پہلے اسلام کے بہت مخالف تھے مگر تاریخ جانتی ہے کہ آپ ہی اسلام کے سب سے بڑے سپہ سالار اور فاتح بھی تھے ہم مانتے ہیں کے عمران خان نے کچھ غلطیاں کی ، ہو سکتا ہے افتخار چودھری نے بھی کی ہوں مگر موجودہ حالات میں وہ ایک ٹھیک بات ، حق سچ بات کہ رہے ہیں کیا آپ میں‌عقل نہیں ہے، کیا آپ اور ہم اپنے دماغ سے اتنا بھی نہیں سوچ سکتے کہ وہ جو کہہ رہے ہیں وہ درست ہے اور زرداری جو کر رہا ہے وہ غلط ہے ؟ کیا ایکا معاہدہ توڑنے والا اور پھر اسکا حوش و حواس میں اقرار کرنے والا، کہ معاہدہ کوئی قرآن حدیث نہیں ، ایک مسلمان ہو سکتا ہے ؟ کیا وکلا جو جدوجہد کر رہے ہیں‌پچھلے دو سال سے، اس میں‌ان کا کوئی فائدہ ہے، مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کچھ پاکستان ، آپ جیسے کیا ان کی عقل گھاس چرنے گئی ہے کہ وہ صیحح اور غلط میں اتنی تمیز بھی نہں کر سکتے


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Features, Urdu and tagged , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

One Response to کیاآپ کی عقل گھاس چرنے گئی ہے؟

  1. آپ کے اشارے کے سبب میں نے بھی وہاں تبصرہ کر دیا ہے ۔ اس سے قبل میں وہاں نہیں گیا تھا

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s