عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک ہو


اسلام علیکم

بارہ ربیع الاول ہمارے پیارے  نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت باسعادت کا مبارک دن ہے

میری طرف سے تمام ساتھیوں، اہل کائنات اور تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا یہ دن مبارک ہو، دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو رسول اللہ  صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور جشن ولادت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر پاکستان میں مکمل امن و امان رہے اور کوئے ناخشگوار واقع رونما نہ ہو، اللہ کریم ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اسوہ حسنہ پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین

ان اللہ و ملائکتہ یصلّون علی النبی یا ایھا الذین آمنوا صلّوا علیہ وسلّموا تسلیما

بے شک اللہ تعالی اوراسکے فرشتے بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجو

 

ایک بار درود شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کرکے اپنے ایمانوں کو تازہ کر لیں

 

اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

 

قرآن میں خالق دو جہاں فرماتا ہے

“ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ” القرآن

علامہ اقبال فرماتے ہیں

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

میلاد النبی پر ایک مفصل تحریر۔۔۔۔


1
میلاد النبی
میلاد النبی
4
میلاد النبی
6


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Islam, Urdu and tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

4 Responses to عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک ہو

  1. اللہ میلادالنبی کو آپ کیلئے بھی مبارک کرے
    کالے پر سفید مجھ سے پڑھا نہیں گیا

  2. تمام عالم ِ اسلام کو جشن ِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر کہ اس نے ہماری ہدایت و رہنمائی کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس دنیا میں بھیجا کہ جن کی بدولت آج ہم مسلمان کہلائے جانے کے مستحق ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا ہو!۔۔۔آمین!

  3. کنعان says:

    جزاک اللہ خیر

  4. MTariqRaheel says:

    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s