پاکستان کے ساتھ جوہری معاہدہ ممکن نہیں – امریکہ


پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ بھارت کی طرز کا جوہری معاہدہ ممکن نہیں‘ امریکہ

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر۔2008ء) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ تاہم کسی بھی ملک کے ساتھ بھارت کی طرز کا جوہری معاہدہ ممکن نہیں۔ برطانوی ریڈیوکو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی نائب وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سمیت تمام ممالک کو توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ان ممالک کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاہم جوہری معاہدہ صرف بھارت کے ساتھ ہی ممکن اور اس کی وجہ بھارت کے انتہائی منفرد حالات ہونا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کے ہرگز پابند نہیں کہ جو بھارت کے ساتھ کریں وہی پاکستان کے ساتھ بھی کریں یا پھر جو معاہدہ پاکستان کے ساتھ طے کریں ویسے ہی بھارت کے ساتھ بھی طے کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کو کوئلہ کے ذخائر‘ ہائیڈرو ذخائر اور توانائی کے دیگر ممکنہ متبادل ذرائع میں معاونت فراہم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہی ذرائع پاکستان کی توانائی کا مستقبل بھی ہیں۔

04/10/2008 13:42:47 : وقت اشاعت


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in News, Urdu and tagged , , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s