عافیہ صدیقی سے متعلق وزارت داخلہ کا جواب


اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دائر درخواست پر وزارت داخلہ نے جواب داخل کردیا، وزارت خارجہ کے حکام کو بھی عدالت میں طلب کرنے کی درخواست:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔10ستمبر 2008ء )اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق دائر درخواست پر جواب داخل کردیا ہے۔ اس موقع پر وزارت داخلہ نے عدالت سے درخواست کی کہ اس کیس کے بارے میں وزارت خارجہ کے حکام کو بھی طلب کیا جائے۔ درخواست کی سماعت دو ہفتے کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔ یہ درخواست بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے دائر کی ہے۔ عدالت میں دلائل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ان کے بچوں سمیت امریکی فوج کے حوالے کیا ۔

10/09/2008 10:59:13 : وقت اشاعت

Source: Urdupoint.com

About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in News, Urdu and tagged , , , , , , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s