کل ایک ایس ایم ایس آیا زرداری نامہ پڑھ کے بہت ہنسی آئی
اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جیسے خانہ خراب ۔ ۔ ۔
جیسے ٹوٹل عذاب ۔ ۔ ۔
جیسے عادی فقیر ۔ ۔ ۔
جیسے مردہ ضمیر ۔ ۔ ۔
جیسے ناسور ہو کوئی رستا ہوا ۔ ۔ ۔
اِک زرداری کو ۔ ۔ ۔
جیسے بجلی کی تار ۔ ۔ ۔
جیسے خنجر کی دھار ۔ ۔ ۔
جیسے دوزخ کی آگ ۔ ۔ ۔
جیسے زہریلا ناگ ۔ ۔ ۔
جیسے کتّے پہ ہو کوّا بیٹھا ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جیسے گرمی کی دھوپ ۔ ۔ ۔
جیسے شیطان کا روپ ۔ ۔ ۔
جیسے بے وردی ڈکیت ۔ ۔ ۔
جیسے مولوی کا پیٹ ۔ ۔ ۔
جیسے ڈاکو کوئی گن دکھاتا ہوا ۔ ۔ ۔
اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
ایک اور ۔ ۔ ۔
با ادب
با ملاحظہ ہوشیار
بے غیرتِ اعظم
بادشاہِ فاروق نائیکاں
ذلیلُ الملک
شہنشاہِ جُوا
سردارِ خرابی
آصف زرداری
زبردستی آ رہے ہیں
ha ha ha
zardari per bohat se sms aa chuke hain.
musraf ka record tor dya hai
mery nazdek izzat or be izzati aak bat ha,awam jitni galiya da mujha achi lagti ha,jari rahiya.