ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا بیٹا احمد امجد 2003سےامریکی تحویل میں


امریکی حکام نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بیٹے احمد امجد کو تحویل میں رکھنے کا اعتراف کرلیا

احمد امجد دوہزار تین سے امریکی حکام کی تحویل میں ہیں: واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2008ء)امریکی حکام نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بیٹے احمد امجد کو تحویل میں رکھنے کا اعتراف کرلیاہے ۔ احمد امجد دوہزار تین سے امریکی حکام کی تحویل میں ہے ۔

ایک ویب سائٹ کی وڈیو میں امریکی حکام کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بیٹے احمد امجد سے تفتیش کرتے ہوئے دکھایا گیاہے ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی نے کہا ہے کہ امریکی حکام عافیہ صدیقی کے بیٹے کوماں کے خلاف گواہ کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دو ماہ بعد احمد امجد بارہ برس کے ہوجائیں گے ۔ قانون کے مطابق بارہ برس سے کم عمر بچوں کو حراست میں نہیں رکھا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ جب وہ بارہ برس کے ہوجائیں گے تو امریکی حکام انہیں عدالت میں پیش کریں گے ۔ جبکہ ڈاکٹر عافیہ کی خاتوں وکیل نے بھی احمد امجد کی امریکی حکام کی تحویل میں رہنے کی تصدیق کی ہے ۔ 23/08/2008 20:17:39 : وقت اشاعت

About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in News and tagged , , , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s