استعفے پر ردِعمل:
نو سال قبل پاکستان میں فوجی قوت کے ذریعے اقتدار میں آنے والے اور بعد میں صدر بن جانے والے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف صدارت سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ ان کے استعفے پر مختلف حلقے اور لوگ کس ردِ عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس بارے میں تمام رپورٹیں ایک جگہ۔
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا
وزیر اعظم پاکستان نے کہا ہے کہ وہ احتساب چاہتے ہیں اگرچہ احتساب اور انتقام میں بہت معمولی فرق ہے لیکن ہم نہیں چاہتے کہ ہم انتقام لیں۔
امریکی وزیرِ خارجہ کوڈا لیزا رائس کا ردِ عمل
امریکی وزیر خارجہ نے صدر پرویز مشرف کے استعفے پر رد عمل ظاہر کر تے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے دوست رہے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا
جمہوریت کی راہ میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ ہٹ گئی
پاکستان پیپلز پارٹی: رضا ربانی
جمہوریت اور عوام کی فتح: رد عمل
وسعت اللہ خان کا جائزہ
کاروباری حلقوں کا ردِ عمل
کراچی سٹاک ایکسچینج میں استحکام
اعتزاز احسن کیا کہتے ہیں
صدر پاکستان پیپلز پارٹی سے ہونا چاہیے
تحریکِ طالبانِ پاکستان نے کیا کہا
لوگوں کا قتل عام کرنے پر مقدمہ قائم کیا جائے