بهارت كي جانب سے سيلاب كا تحفه


بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں چھوڑے جانے والے سیلابی ریلے سے پنجاب کے مختلف علاقوں کے سینکڑوں دیہات زیر آب آگئے ، ہزاروں ایکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ، متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے:

India ‘s sudden release of water in Satluj river caused flood in hundreds of village in Punjab (Pakistan), Thousands of acors of crops distroyed

Why India do like this to Pakistan, This is not humanity, Surely this will cause hate in Pakistani people’s minds against india

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اگست۔2008ء)بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں سیلابی ریلا چھوڑنے سے پنجاب کے مختلف علاقوں کے سینکڑوں دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ ضلع اوکاڑہ کے علاقوں بصیر پور، منڈی احمد آباد ، حویلی لکھا اور ہیڈ سلیمانکی کے درجنوں دیہات سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں اور ہزاروں ایکٹر رقبے پر دھان اور کپاس کی فصل تباہ ہوگئی ہیں۔ سیلابی ریلے سے سڑکیں کئی مقامات سے پانی میں بہہ گئی ہیں جس کے باعث متاثرہ علاقوں سے عوام کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے میں شدید دشواری کا سامنا ہے ۔ سیلابی ریلا ہیڈ سلیمانکی سے پاکپتن کی جانب بڑھ رہا ہے یہاں پیر غنی، جگا بلوچ، ہوتا اور بیلی دلاور سمیت تیس دیہات سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منقتل کیا جارہا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ آج شام سیلابی ریلا پاکپتن سے گذرے گا۔ قصور ، بہاولنگر ، ویہاڑی سمیت دیگر علاقوں میں بھی سیلاب کا خدشہ ہے ۔

17/08/2008 12:55:26 : وقت اشاعت


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in News and tagged , , , . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s