کچھ ہلکا پھلکا

یہ کارٹون مجھے ای میل میں موصول ہوے، سوچا آپ سے شیئر کر دوں، کچھ مسکراہٹوں کے لیے۔

Halka-Phulka-cartoon6 Read the rest of this entry »

دوسرا میچ بھی پاکستان کے ہاتھوں سے نکلتا ہوا

پہلا ٹیسٹ میچ باآسانی ہار جانے کے بعد پاکستانی نالائق بیٹسمینوں کو پھر کوئی عقل نہیں آئی اور وہ پہلی اننگز میں صرف 90 رن بنا کر آوٹ ہو گئے، جن میں جناب یوسف صاحب جن کی ورلڈ رینکنگ ۱ ہے صرف ۱۰ رن بنا سکے، کپتان بھائی جو ۲۰۲۰ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ چاہتے ہیں کہ اچھی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیل سکیں ، اچھی ٹیسٹ اننگز کھیلتے ہوے صفر پر بولڈ ہو گئے، ھک ہا

Read the rest of this entry »

لو جی ہار گئے ٹیسٹ میچ ، نکمے

Sri Lanka won first test

Sri Lanka won first test

پاکستانی کرکٹ ٹٰیم سری لنکا کے ہوم گراونڈ پر پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے میں ناکام ہو گئی، سری لنکن ٹیم نے دوسری اننگز میں آسان ٹارگٹ دیا جو کہ پاکستانی ٹیم پورا کرنے میں ناکام رہی، پہلی اننگز کے سینچری بنانے وال محمد یوسف بھی کچھ نہ کر سکے اور ساری پاکستانی ٹیم 117 رن بنا کر آوٹ ہو گئی، یوں سری لنکن ٹیم یہ میچ 50 رن سے جیت گئی، ۲۰۲۰ جیتنے کے بعد شاید زیادہ ہی خوش ہو گئے تھے اسلیے پہلا ٹیسٹ میچ سری لنکا کو تحفہ میں دے دیا ہو گا، نالائق کہیں کے

Read the rest of this entry »

پاکستان نے ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا

مبارک ہو تمام خواتین و حضرات کو ، پاکستان کرکٹ ٹٰیم نے ماضی کے برعکس غلطی نہ دہراتے ہوے ایک عصاب شکن جنگ کے بعد ٹونٹی ٹونٹی کا فائنل سری لنکا سے جیت لیا

Shahid Afridi in 2020 World cup final

Shahid Afridi in 2020 World cup final

شاھد خان آفریدی نے اس جیت میں بھرپور کردار ادا کیا اور پچپن رنز سکور کیے، اوپنرز نے پاکستان کو ایک اچھا آغاز فراہم کیا اور بعد میں شاھد آفریدی اور شعیب ملک نے ذمہ داری سے کام لیتے ہوے پاکستان کو جیت تک پہنچا دیا

سب کو بہت بہت مبارک

باقی تفاصل آپ کرک انفو کی ویب سائٹ سے دیکھ سکتے ہیں

Read the rest of this entry »

پاکستان ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں

گزشتہ شب پاکستان ۲۰۲۰ کرکٹ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا، شاھد آفریدی نے اس جیت میں اہم کردار ادا کرتے ہوے نہ صرف بیٹنگ میں 51قیمتی رنز سکور کیے بلکہ باولنگ میں بھی ۲ قیمتی وکٹیں حاصل کی

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرے ہوے جنوبی افریقہ کو 150 رنز کا ٹارگٹ دیا، جواب میں جنوبی افریقی ٹیم 20 اوور میں  5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 142 رنز سکور کر سکی دوسری جانب سری لنکن ٹیم ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی

بھارتی کرکٹ ٹیم جو کہ گزشتہ ورلڈ کپ جیتی تھی وہ پہلے ہی موجودہ مقابلوں سے باہر ہو چکی ہے اور بہت سارے کھلاڑیوں او ر ان کے اہل و عیال کی جانوں کو بھارتی شائقین سے خطرہ ہے اور وہ اپنے ہی ملک میں جانے سے کترا رہے ہیں

دیکھنا یہ ہے کہ اب کونسی ٹیم اچھا کھیل کر ٹونٹی ٹونٹی کپ جیتنے میں کامیاب ہوتی ہے ویسے اگر پاکستانی ٹیم یہ کپ جیت لے تو یقینن پاکستانی قوم کے لیے یہ ایک خوشی کی خبر ہو گی اور پاکستانی کرکٹ پر سری لنکن ٹیم پر ہونے والے حملے کے بعد چھائے ہوے تاریکی کے بادلوں کو ہٹانے میں مدد دے گی

ملاحظہ کیجیے چند تصاویر، کسی ایک تصویر کو بڑا کر کے دیکھنے کے لیے اس پر کلک کریں

Indian Raw planned attack on Sri-Lankan Cricket Team.

Dishonest reporting is one thing. Times of India – apparently India’s largest and most ‘respected’ newspaper – has taken things to a whole new level.

Times of India: “Sources said on January 22, Pakistan’s security services were alerted by intelligence inputs that the visiting Sri Lankan team could come under jihadi attack. “
The ‘intelligence input’ mentioned above is an investigative report prepared by the Additional Inspector General of the Crime Investigation Division, Punjab on 22nd January 2009 outlining the potential threat to the Sri Lankan team from India’s Research & Analysis Wing (RAW) – and not ‘jihadis’.
Indian RAW palnned attack on Pakistan

Ansar Abbasi reveals investigative report from January 22nd warning against possible attack on the Sri Lankan Cricket Team by India’s Research & Analysis Wing (RAW)
We call for Times of India to immediately issue an apology and print a copy of the actual report by the Additional Inspector General of the Crime Investigation Division, Punjab on 22nd January 2009 – explicitly mentioning the threat to Sri Lankan cricket team from Indian intelligence services. Although, we’re not holding our breath.

Source: http://pakalert.wordpress.com/2009/03/05/sri-lankan-team-attack-indian-media-in-distorting-reality-‘shocker’/

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ملتوی کر دیا

Bangladesh Cricket

Bangladesh Cricket



ڈھاکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔05مارچ 2009 ء)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی کر دیا ہے ۔دورے میں پاکستان کو دو ٹوئنٹی 20 اور پانچ ایک روزہ میچ کھیلنے تھے ۔لاہور میں سری لنکن ٹیم کے ساتھ گزشتہ دنوں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے بھی پاکستانی ٹیم کا دورہ منسوخ کیا ہے۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی سیکیورٹی صورتحال زیادہ بہتر نہیں ہیں ۔