اردو تائمز(نیوز) صدر پرویز مشرف تقریباً 9 سال تک برسراقتدار رہنے کے بعد پیر کو صدارتی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ان کے مستعفی ہونے کا اعلان ہوتے ہی ملک بھر میں جشن کا سماں پیدا ہوگیا اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، قبل ازیں قوم سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک وقوم کی خاطر یہ عہد ہ چھوڑ رہا ہوں ۔ سیاسی و غیر سیاسی رفقاءجنہوں نے حکومت چلانے میں دور صدارت کے دوران میری مدد کی ، میرا ساتھ دیا انہیں کبھی فراموش نہیں کر سکتا ،پاک فوج کو سیلوٹ کرتا ہوں۔ پاکستان سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ تصادم اور محاذ آرائی کی بجائے قومی مفاہمت کو ترجیح دی جائے ۔ اسی کے نتیجے میں ملک و قوم کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے ۔ ورنہ ہم ملک وقوم کو دھوکہ دیتے رہیںگے اور اسے ٹھیک کرنے میں ناکام رہیںگے۔ 9سالہ پالیسیوں پر فخر ہے ۔ انہیں غلط قرار دینے والے عوام کو فریب دے رہے ہیں ۔ 9 سالوں میں پاکستان کے ہر شعبے کو ترقی دی ہے ۔ دنیا کے نقشے پر پاکستان کی اہمیت اجاگر ہوئی ۔ اوراسے اہم مقام اور رتبہ حاصل ہوا ۔ پاکستان کی بات سنی جاتی ہے اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت کرے ، سازشوں سے محفوظ رکھے ، عوام کی مشکلات آسان کرے ۔ میری جان ہمیشہ ملک وقوم کے لیے حاضر رہے گی ۔ اللہ تعالی پاکستان کا حامی وناصر اور پاکستان کا خدا حافظ ہو ۔ گزشتہ روز یہاں قوم سے اپنے آخری خطاب میں اپنے استعفی دینے کا اعلان کیا ۔
مشرف نے استعفیٰ دیدیا،ملک بھر میں جشن،مٹھائیاں تقسیم کی گئیں
August 18, 2008 at 8:08 pm (News)
Tags: A Happy day for Pakistan, Corrupt Musharaf, Go Musharaf Go, Happy Pakistani, Killer Musharaf, Musharaf Gone, Pakistan Angry with Musharaf, مک گیا تیرا شو گو مشرف گو, مشرف مستعفي, مشرف کا مواخذہ, مشرف دفعه دور
مشرف كے استعفے پر ردِعمل
August 18, 2008 at 7:57 pm (Features)
Tags: A Happy day for Pakistan, Corrupt Musharaf, Go Musharaf Go, Happy Pakistani, Musharaf Gone, Pakistan Angry with Musharaf, مک گیا تیرا شو گو مشرف گو, مشرف مستعفي, مشرف کا مواخذہ, مشرف دفعه دور
استعفے پر ردِعمل:
نو سال قبل پاکستان میں فوجی قوت کے ذریعے اقتدار میں آنے والے اور بعد میں صدر بن جانے والے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف صدارت سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ ان کے استعفے پر مختلف حلقے اور لوگ کس ردِ عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس بارے میں تمام رپورٹیں ایک جگہ۔
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا
وزیر اعظم پاکستان نے کہا ہے کہ وہ احتساب چاہتے ہیں اگرچہ احتساب اور انتقام میں بہت معمولی فرق ہے لیکن ہم نہیں چاہتے کہ ہم انتقام لیں۔
امریکی وزیرِ خارجہ کوڈا لیزا رائس کا ردِ عمل
امریکی وزیر خارجہ نے صدر پرویز مشرف کے استعفے پر رد عمل ظاہر کر تے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے دوست رہے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا
مشرف كي تقرير
August 18, 2008 at 7:50 pm (Features)
Tags: A Happy day for Pakistan, Corrupt Musharaf, Go Musharaf Go, Happy Pakistani, Musharaf Gone, Pakistan Angry with Musharaf, مک گیا تیرا شو گو مشرف گو, مشرف مستعفي, مشرف کا مواخذہ, مشرف دفعه دور
ایک گھنٹے کے خطاب میں لال مسجد کی کاروائی کا کوئی ذکر نہیں تھا
صدر پرویز مشرف کی آخری تقریر میں زیادہ تر زور اس بات پر رہا کہ ان کے دور میں معاشی ترقی کے لیے کیا کوششیں ہوئیں۔لیکن بعض اہم موضوعات ان کے خطاب سے یکسر غائب تھے۔مثلاً گزشتہ برس نو مارچ کے بعد عدلیہ کے سلسلے میں انہیں انتہائی اقدامات کیوں کرنے پڑے اور نومبر میں ایمرجنسی لگانے کا جواز کیا تھا۔اس بارے میں انکی تقریر میں ایک لفظ نہیں تھا۔حالانکہ یہی دو اقدامات تھے جو بالآخر ان کے زوال کا سبب بنے۔
مشرف مستعفي
August 18, 2008 at 7:29 pm (News)
Tags: A Happy day for Pakistan, Corrupt Musharaf, Go Musharaf Go, Happy Pakistani, Musharaf Gone, مک گیا تیرا شو گو مشرف گو, مشرف مستعفي
ملک و قوم کی خاطر‘ مستعفی ہونے کا اعلان: مشرف
اعجاز مہر
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف
’یہ کہنا غلط ہے کہ ملک میں بحران ہماری پالیسیوں کی وجہ سے ہے‘
پاکستان کے صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف نے پیر کی دوپہر کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے ایوان صدر سے براہ راست خطاب میں کیا اور کہا کہ انہوں نےیہ فیصلہ ملک وقوم کی خاطر کیا۔
ناکام اپیلیں
پاکستان کے سیاسی دنگل میں میری کوشش مفاہمت کی رہی لیکن بدقسمتی سے میری تمام اپیلیں ناکام ہوگئیں
پرویز مشرف
انہوں نے اپنا استعفیٰ قومی اسمبلی کی سپیکر کو دیا ہے۔ سینیٹ چیئرمین محمد میاں سومرو قائم مقام صدر ہوں گے اور آئین کے مطابق تیس دن کے اندر نئے صدر کا انتخاب ہونا ہے۔
Go Musharaf Go..
August 17, 2008 at 9:56 am (Features)
Tags: Article about Musharaf(urdu), Corrupt Musharaf, Go Musharaf Go, Impeachment of Musharaf, Killer Musharaf, مک گیا تیرا شو گو مشرف گو, گو مشرف گو
Musharraf running out of time
August 16, 2008 at 7:57 pm (Features)
Tags: Corrupt Musharaf, Go Musharaf Go, Impeachment of Musharaf, Killer Musharaf, News, Pakistan Angry with Musharaf, گو مشرف گو
Musharraf ‘running out of time’
Pakistan’s foreign minister has said President Pervez Musharraf must stand down in the next two days or face impeachment proceedings.
“Musharraf is running out of time”, said Shah Mahmood Qureshi, of the Pakistan People’s Party (PPP) – a major partner in the governing coalition.
Draft charges against the president include violation of the constitution and gross misconduct, officials said.
Mr Musharraf’s office has said he will not resign and will defend himself.
The impeachment campaign was launched last week by leaders of the PPP and the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), led by former prime minister Nawaz Sharif.
A PML-N official said: “There is a long list of charges against him… we will file them, by the latest, by Tuesday.”
Musharaf Salluts Nawaz Sharif
August 14, 2008 at 10:34 am (Features)
Tags: Corrupt Musharaf, Go Musharaf Go, Impeachment of Musharaf, Killer Musharaf, گو مشرف گو
Look at this, there was a time when Musharaf Salut nawaz sharif
He promised in his oath, he always will respect Pakistani Constitution and he always remain faithful to Government of Pakistan, He is a ghaddar
سندھ میں بھی گو مشرف گو
August 13, 2008 at 8:21 pm (News)
Tags: Corrupt Musharaf, Go Musharaf Go, Impeachment of Musharaf, Killer Musharaf, گو مشرف گو
سندھ میں بھی ’گو مشرف گو‘
ریاض سہیل
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
’سندھ اسمبلی نے اس سے قبل ملک بنانے کے لیے قرار داد منظور کی تھی اور آج ملک بچانے کی لیے یہ قرار منظور کی جا رہی ہے‘
سندھ اسمبلی نے صدر پرویز مشرف کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک منظور کرلی ہے۔ صوبائی اسمبلی میں صدر مشرف کا دفاع کرنے والا کوئی بھی نہ تھا۔ ایم کیو ایم اور اپوزیشن کے اراکین ایوان میں غیر حاضر رہے۔ حکمران جماعت نے ایم کیو ایم کے اس عمل کو ان کے موقف کی حمایت قرار دیا ہے۔
صدرپرویزمشرف جشن آزادی کے بعدمستعفی
August 13, 2008 at 8:17 pm (News)
Tags: Corrupt Musharaf, Go Musharaf Go, Impeachment of Musharaf, Killer Musharaf, مشرف کا مواخذہ
صدرپرویزمشرف نے جشن آزادی کے فوراً بعدمستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا،نجی ٹی وی کا دعویٰ:
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین13 اگست2008 ) صدرپرویزمشرف جشن آزادی کے فوراً بعد مستعفی ہوجائینگے نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر پرویزمشرف نے مستعفی ہوجانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کا اعلان جشن آزادی کے فوراً بعد کرینگے نجی ٹی وی نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ صدر مشرف کو محفوظ راستہ دیے جانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے جبکہ صدر پرویزمشرف نے مستعفی ہونے کے اعلان سے قبل عوام سے خطاب کرنے کی خواہش کااظہار کیاہے۔
13/08/2008 16:38:06 : وقت اشاعت
سابق جرنیلوں کا صدر کے خلاف ٹھوس شواہد فراہم کرنے کااعلان
August 10, 2008 at 4:41 pm (News)
Tags: Corrupt Musharaf, Go Musharaf Go, Killer Musharaf
سابق جرنیلوں کا صدر کے خلاف ٹھوس شواہد فراہم کرنے کااعلان۔فوج کسی غیر آئینی اقدام کو تحفظ فراہم نہ کرے،ایکس سروس مین سوسائٹی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس: راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین10 اگست2008 ) تینوں مسلح افواج کے سابق جرنیلوں افسران پرمشتمل ملک گیر تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی نے جنرل (ر)مشرف کے مواخذے کیلئے ٹھوس شواہد اور تجاویز دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرف غیر آئینی صدر ہیں فوج مشرف کے کسی بھی غیر آئینی اقدام کو تحفظ دینے سے گریز کرے اورمشرف اور اس کے حواریوں کو سزا دی جائے








