میڈیا اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لیے چونکا دینے والی رپورٹس تو بناتا ہے تاہم وہ بڑی مچھلیوں پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا، جیسے دودھ میں ملاوٹ والی رپورٹ میں عام گوالوں اور چھوٹے مجرموں کو تو دکھایا گیا، مگر بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں جو دودھ کی ملاوٹ میں ملوث ہیں، ان کا ذکر نہیں کیا گیا۔ ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ جس ٹی وی چینل پر یہ پروگرام پیش کیا گیا ہے، اس کی کمائی کا ایک بڑا ذریعہ انہی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اشتہار سے آتا ہے اور آج کل کے میڈیا چینلز کا زیادہ مقصد کمائی ہی ہوتا ہے۔







Yeah, It Is 100% True.