پاکستان کی آواز کا جولائی 2011 کا شمارہ پیش خدمت ہے۔ یہ آن لائن میگزین میں اور میرے چند دوستوں کی مشترکہ کاوش ہے ۔ ہم اپنی بہترین کوشش کر رہے ہیں کہ ہر نیا شمارہ پہلے شمارے سے بہتر ہو۔ اس سلسلے میں دوستوں کی رائے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
اس سے قبل پاکستان کی آواز میگزین برائے جنوری اور برائے فروری بھی میرے بلاگ پر شائع ہو چکے ہیں جن کے روابطہ یہ اور یہ ہیں۔









Pingback: ماہنامہ پاکستان کی آواز جولائی 2011ء - صفحہ 2 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
انشاء اللہ جلد ہی اس کو پرنٹ بھی کیا کریں گے
Pingback: چودہ غلطیاں جو آپکا گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ بند کروا سکتی ہیں | Yasir Imran Mirza
ye to achi news ho gi