ونڈوز پراسیس اور فائل لائبریری سائٹ


اس ویب سائٹ پر جا کر آپ اپنے کمپیوٹر میں چلنے والے تمام پروگرامز/ پراسیس سے واقفیت حاصل کر سکتے ہیں۔ کوئی پراسیس کیوں چل رہا ہے اور کیا کام کر رہا ہے۔ اس ویب سائٹ پر آپ جان سکتے ہیں کہ کون سے پراسیس کو چلنا چاہیے اور کونسے کو نہیں۔ یوں تو ونڈوز میں سینکڑوں پراسیس موجود ہیں ، کچھ مینوفکچرر کی طرف سے آتے ہیں جب کہ کچھ آپ کے کمپیوٹر میں بعد میں آ جاتے ہیں اور آپکے کمپیوٹر سے قیمتی ڈیٹا چراتے ہیں یا اسے خراب کر دیتے ہیں۔ خطرناک پراسیس فائلز کو سرخ رنگ میں‌دکھایا گیا ہے اوردیگر کو سبز رنگ سے۔

اس سائٹ کی طرف سے ایک ٹاسک مینجر نامی پروگرام بھی ڈاؤن لوڈ کے لیے مفت مہیا کیا گیا ہے جو آپکے کمپیوٹر میں چلنے والے پروگرامز اور پراسیس کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے۔ سائٹ کا ربط یہ رہا۔ اور اس کا سکرین شاٹ بھی نیچے دیا گیا ہے۔

http://fileinspect.com/

Screenshot

About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Edu and tagged , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

2 Responses to ونڈوز پراسیس اور فائل لائبریری سائٹ

  1. sara sabiha says:

    its a impressive work

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s