پاکستان کی آواز میگزین برائے فروری 2011


ماہنامہ پاکستان کی آواز سلسلے کا دوسرا میگزین شائع ہو چکا ہے۔ پہلا میگزین جنوری ۲۰۱۱ میں شائع ہوا تھا۔ جسے میں نے اپنے بلاگ پر پیش کیا تھا۔  پاک نیٹ کے ممبران میں سے چند ممبران کا گروپ اس میگزین کے لیے تحاریر حاصل کرنے، انہیں‌ترتیب دینے اور شائع کرنے کا ذمہ دار ہے۔ ان میں سے کوئی متحدہ عرب امارت میں‌ہے، کوئی سعودی عرب میں، کوئی پاکستان میں اور کوئی کسی اور خطے میں، تاہم یہ سب افراد مل کر اس میگزین کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی بہترین کوشش کر رہے ہیں۔ میں بھی میگزین ٹیم کا حصہ ہوں۔ فی الوقت میگزین بالکل ابتدائی سٹیج پر ہے اور ٹیم ممبران بھی ہم آپ جیسے لوگ ہیں جنہیں کبھی بھی پروفیشنل میگزین نکالنے کا تجربہ نہیں رہا۔ اس لیے ہو سکتا ہے آپ میگزین کا معیار بہت عمدہ نہ پائیں تاہم امید کی جا سکتی ہے کہ یہ معیار وقت کے ساتھ ساتھ بہتر ہوتا جائے گا۔

اس دفعہ شمارے کو کشمیر ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے۔مسئلہ کشمیر پچھلے چند سالوں سے اگرچہ حکومت پاکستان کی ترجیحات سے نکل چکا ہے، لیکن پاکستانیوں کے لئے یہ مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس شمارے میں کشمیر کے حوالے سے متعدد تحاریر شامل کی گئی ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ میگزین کو ایک عام قاری کا میگزین بنایا جا سکے۔

لکھاری خواتین اور حضرات اپنی تحاریر میگزین میں شمولیت کے لیے جمع کرا سکتے ہیں۔ شمولیت کی درخواست دینے کے لیے اپنی تحریر اس ای میل ایڈریس پر ارسال کر دیں۔

اس سے ملتی جلتی تحاریر

رویے میرے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ازامیر حمزہ

پاکستان کی آواز میگزین

نیا اسلامی سال مبارک اور نئے سال کا کیلنڈر

editor@pak.net


About Yasir Imran

Yasir Imran is a Pakistani living in Saudi Arabia. He writes because he want to express his thoughts. It is not necessary you agree what he says, You may express your thoughts in your comments. Once reviewed and approved your comments will appear in the discussion.
This entry was posted in Edu, Urdu and tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink.

4 Responses to پاکستان کی آواز میگزین برائے فروری 2011

  1. Pingback: ماہنامہ پاکستان کی آواز - کشمیر ایڈیشن - فروری 2011ء - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

  2. Pingback: Tweets that mention پاکستان کی آواز میگزین برائے فروری 2011 | Yasir Imran Mirza -- Topsy.com

  3. MTariqRaheel says:

    Thanks…………………

  4. Pingback: ماہنامہ پاکستان کی آواز جولائی 2011 | Yasir Imran Mirza

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s