السلام و علیکم , انٹرنیٹ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے کچھ دن پہلے ایک ڈکشنری ملی۔ جس کے ساتھ انگریزی سے اردو کی سپورٹ بھی پائی گئی۔ ایک تو یہ مٍفت میںہے، دوسرے اس میں پروفیشنل ڈکشنریوںکی طرح یہ سپورٹ بھی موجود ہے کہ آپ ونڈوز میں موجود کسی بھی لفظ کا معانی پتا کر سکتے ہیں، محض ماؤس کے کلک کے ذریعے۔ اسکا نام ہے “لنگوز” اور اسکے بارے میں مزید معلومات آپ کو یہاں سے مل جائیں گی اور اسی صفحے پر آپ کو اور بہت سی مشہور انگریزی کی ڈکشنریز بھی مل جائیں گی جو دیگر پروفیشنل اور قیمتاً ڈکشنریوں میں پائی جاتی ہیں۔ لنگوز میں انگریزی سے اردو ڈکشنری آپ کو الگ سے انسٹال کرنی ہوگی اور وہ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
بشکریہ فرخ
Lingoes English to Urdu Support Download








Pingback: آف لائن ڈکشنری۔۔ انگلش سے اردو سپورٹ کے ساتھ۔۔۔ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
ابھی اس لنگور میرا مطلب لنگوز کو چیک کرتے ہیں۔۔۔
Pingback: جاوا اور جاوا سکرپٹ میں فرق | Yasir Imran Mirza
بہت شکریہ ْْْْْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Aslam-o-alaicum
I like your blog and your blog setup.I feel very glad any pakistani share its heart thinking with the whole world. I like to get little bit help to introduce himself and doing little bit work for the youth of pakistan. join me in my facebook id :cool_corner_group_001@yahoo.com and plz mail me . I like to chat with you
Allah hafiz
Pingback: اردو ڈکشنری کی ضرورت ہے - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز