
Allama Mohammad Iqbal
خوش تو ہیں ہم بھی جوانوں کی ترقی سے مگر
لب خنداں سے نکل جاتی ہے فریاد بھی ساتھ
ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم
کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ
اور یہ اہلِ کلیسا کا نظام ِ تعلیم
ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف
آج شاعر مشرق اور نظریہ پاکستان کے خالق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم ولادت ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ اردو کے عظیم شاعر کے یوم ولادت کو اقبال ڈے پکارا جا رہا ہے







9 نومبر پر 113واں اقبال ڈے مبارک کو سب کو
آپ نے یہ بات ضرور دیکھی ہو گی کہ جتنے سرکاری لوگوں نے اقبال ڈے پر تقریریں کیں یا بیانات دیے وہ اقبال کے کسی ایک بھی پیغام پر عمل پیرا نہیں ہیں۔
طارق راحیل صاحب شکریہ، آپ کو بھی اقبال کے یوم ولادت پر مبارک باد
میرا پاکستان، سرکاری کیا غیر سرکاری کا بھی یہی حال ہے۔ شاید ہی کوئی چند لوگ ایسے موجود ہوں جو اقبال کے کسی پیغام پر عمل درامد کر رہے ہوں۔
شکریہ
Pingback: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ - صفحہ 2 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
عوام و خواص کو غیروں کی مداح سرائی سے فرصت ملے تو اپنے قیمتی لوگوں کو یاد کرے۔
Jazakallah.Let us remember iqbal in the conteक्ष्t of his great literary service dedicated to the most elavated cause of islam.
He has given a great quranic message in utmost poetical perfection
علامہ اقبال کا 115واں یوم ولادت مبارک ہو جی