پھول قدرتی رعنائی کا ایک خوبصورت شاہکار ہے، اور گلاب سب پھولوں کا بادشاہ، یہ تصاویر میں نے مصنوعی پھولوں کی ایک دکان پر بنائ، امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔
پھول قدرتی رعنائی کا ایک خوبصورت شاہکار ہے، اور گلاب سب پھولوں کا بادشاہ، یہ تصاویر میں نے مصنوعی پھولوں کی ایک دکان پر بنائ، امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔
Welcome to my Blog. I am a Yasir Imran, a Pakistani living in Saudi Arabia. I am a Graphic Designer and Web Developer. I write because I want to express my thoughts. I like to read and discuss current affairs and politics.
Read more at About Me page








Lagta Ha Gulaab Aap Ka Pasandida Ha Ise Lea Tu Naqlee Per Bhi Dil aa Gya
اچھی تصویریں ہیں۔۔۔پینٹنگز لگ رہی ہیں۔
آپ کا تو بازی لے جانے کا ارادہ ہے..
شکریہ کامی تبصرہ کرنے کےلیے، اصل میں اتنا زیادہ بھی نہیں پسند، بس اچھا لگا تو تصاویر بنا لی۔
جی ماورا، پہلی والی پینٹینگ ہے ، بقیہ سچ مچ کے نقلی پھول ہیں
مکی صاحب ، بہت شکریہ خوبصورت انداز میں تعریف کرنے کا۔
آپ نے تو مصنوعی پھولوں کو اصلی جیسا کردکھایا صاحب۔
خرم صاحب ، چاینہ والوں کی کاری گری ہے، ہمارا کمال صرف اتنا ہے کہ ہم نے تصویریں بنا کر آپ کی خدمت میں پیش کر دیں۔