ویلنٹائن ڈے حرام ہے

جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے ہے::سنن ابوداﺅد

 سعودی عرب کی فتویٰ کمیٹی نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر مبارکباد اور اس میں کسی قسم کے تعاون کو حرام قرار دیا ہے۔

تصویری آرٹیکل کو نارمل سایز میں دیکھنے ک لیے کلک کریں


1 Comment

  1. February 14, 2009 at 5:56 pm

    اگر اس حدیث پر جائیں تو پھر بات ویلنٹائن ڈے سے بہت آگے بڑھ چکی ہے۔ اب تو ہم انڈیا اور امریکہ کے ہر عمل کی تقلید کرنا فخر محسوس کرتے ہیں۔ ہمیں آپ کی شادی کی رسومات کا تو پتہ نہیں مگر ہماری شادی کی رسومات اب انڈین فلموں کی کہانی نظر آتی ہیں۔ اسی طرح ہمارا سود کا کاروبار، لباس، رہائش سب کچھ یورپی انداز اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اب اللہ ہی مسلمانوں کو راہ ہدایت دے تو دے وگرنہ حالات سدھرتے نظر نہیں آتے۔


Post a Comment