August 31, 2008 at 4:57 pm (Islam)
Tags: Fasting – A Great Act of Worship, Ramdan, Ramzan Mubarak, رمضان
Fasting – A Great Act of Worship
From Islamic Newsletter ‘As-Sunnah’ Issue no: 9
Adapted from the book ‘Fasting – A great Act of Worship’ by Shaikh Muhammad ibn Saalih al-Uthaimeen and translated by Dr. Abdullah al-Farsi.

Ramadan
The Virtues of Ramadaan
Allah says: “O you who believe! Fasting has been prescribed for you as it was prescribed for those before you, so that you may become Muttaqoon (the pious).” [Soorah al-Baqarah (2): 183] Fasting is a great act of worship, if it was not then Allah, the All Wise would not have made it obligatory on all nations.
Abu Hurayrah (radhi allahu anhu) narrates: “The Messenger of Allah (sallallahu alaihi wa-sallam) said: “When the month of Ramadaan starts, the gates of Jannah (Paradise) are opened and the gates of Hell are closed, and Satans are chained.” [Saheeh al-Bukharee vol: 3, no: 123 and Saheeh Muslim no: 2361 and 2362]
The gates of Jannah are opened as an encouragement for those who seek rewards from Allah and perform righteous deeds. Likewise, the gates of Hell are closed, since less sins are committed in this sacred month and the Shaytaan is chained in order to prevent him from misleading the people and attracting them to sinful acts.
Read the rest of this entry »
Leave a Comment
August 31, 2008 at 9:47 am (Islam, Pictures)
Tags: Happy Ramdan, Ramzan Mubarak, Ramzan SMS, رمضان
Aasman pe neya chand hai aaya
sara aalam khushi se jagmagaya
horahi hai sahar-o-aftar ki tayari
saj rahi hai duao’n ki sawari
poore hon aap ke her dil ke armaan
Mubarak ho aap ko pyara ramzan
Ramzan Graphics
8 Comments
August 30, 2008 at 5:19 pm (Poetry)
Tags: Funny, zardari-sms
کل ایک ایس ایم ایس آیا زرداری نامہ پڑھ کے بہت ہنسی آئی
اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جیسے خانہ خراب ۔ ۔ ۔
جیسے ٹوٹل عذاب ۔ ۔ ۔
جیسے عادی فقیر ۔ ۔ ۔
جیسے مردہ ضمیر ۔ ۔ ۔
جیسے ناسور ہو کوئی رستا ہوا ۔ ۔ ۔
اِک زرداری کو ۔ ۔ ۔
جیسے بجلی کی تار ۔ ۔ ۔
Read the rest of this entry »
1 Comment
August 30, 2008 at 11:02 am (Islam)
Tags: Dua for Ramdan, Dua-Taravia, Duas for Sehar o Aftar, Ramdan, دعائے استقبال ماہ رمضان, رمضان
دعائے استقبال ماہ رمضان
Dua for Ramdan in Urdu & Dua for Sehr o Aftaar

Dua-Taravia
تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے اپنی حمد وسپاس کی طرف ہماری رہنمائی کی اور ہمیں حمد گزاروں میں سے قراردیا تا کہ ہم اس کے احسانات پر شکر کرنے والوں میں محسوب ہوں اور ہمیں اس شکر کے بدلہ میں نیکو کاروں کا اجر دے ۔ اس اللہ کے لیے حمد ستائش ہے جس نے ہمیں اپنا دین عطا کیا اور اپنی ملت میں سے قرار دے کر امتیاز بخشا او راپنے لطف واحسان کی راہوں پر چلایا ۔ تا کہ ہم اس کے فضل وکرم سے ان راستوں پر چل کر اس کی خوشنودی تک پہنچیں ۔ ایسی حمد جسے وہ قبول فرمائے او رجس کی وجہ سے ہم سے وہ راضی ہو جائے ۔ تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے اپنے لطف واحسان کے راستوں میں سے ایک راستہ اپنے مہینہ کو قرار دیا یعنی رمضان کا مہینہ ، صیام کا مہینہ ، اسلام کا مہینہ ، پاکیزگی کا مہینہ ،تصیفہ کا مہینہ ، عبادت وقیام کا مہینہ ۔ وہ مہینہ جس میں قرآن نازل ہوا ۔ جو لوگوں کے لیے رہنما ہے ۔ ہدایت اور حق وباطل کے امتیاز کی روشن صداقیتں رکھتا ہے چنانچہ تما م مہینوں پر اس کی فضلیت وبرتری کو آشکار کیا۔ ان فراواں عزتوں اور نمایاں کی وجہ سے جو اس کے لیے جو چیزیں دوسرے مہینوں میں جائز کی تھیں ا س میں حرام کر دیں ۔ اور اس کے احترام کے پیش نظر کھانے پینے کی چیزوں سے منع کر دیا اور ایک واضع زمانہ اس کے لیے معین کر دیا خدائے بزرگ وبرتر یہ اجازت نہیں دیتا کہ اسے اس کے معینہ وقت سے آگے بڑھا دیا جائے اور نہ یہ قبول کر تا ہے کہ اس سے موخر کر دیا جائے پھر یہ کہ اس کی راتوں میں سے ایک رات کو ہزار مہینوں کی راتوں پر فضلیت دی اور اس کا نام شب قدر رکھا۔
Read the rest of this entry »
5 Comments
August 28, 2008 at 11:54 am (Education, Web)
Tags: Google Page Rank, Increase your Google Page Rank, گوگل پیج رینک
گوگل پیج رینک Google Page Rank
پیج رینک ایک الگورتھم یا پروگرام ہے جسے اسٹین فورڈ یونیورسٹی میں لیری پیج نے تخلیق کیا (اور اسی کے نام پر اس الگورتھم کو ”پیج رینک“ کہا گیا)۔ بعد میں سرگی برن بھی اس تحقیقی منصوبے کا حصہ بنے جو ایک نئی قسم کے سرچ انجن کے بارے میں تھا۔ یہ منصوبہ 1995ءمیں شروع ہوا اور 1998ءمیں ”گوگل“ کے نام سے پیش ہوا۔ بعد ازاں جلد ہی پیج اور برن نے گوگل انکارپوریٹیڈ کی بنیاد ڈالی۔
گوگل سرچ اس وقت تمام سرچ انجن میں سر فہرست ہے۔ مانا جاتا ہے کہ سرچنگ میں گوگل کا حصہ پچاس فیصد ہے یعنی انٹرنیٹ کی دنیا میں تلاش کیا جانے والا ہر دوسرا لفظ گوگل پر لکھا جاتا ہے۔ گوگل سرچ میں کئی عوامل کار فرما ہوتے ہیں جن میں پیج رینک کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ پیج رینک گوگل کا ٹریڈ مارک ہے اور اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے نام پر پیٹنٹ ہے۔
Read the rest of this entry »
2 Comments
August 27, 2008 at 1:26 pm (News)

Dr. Afia Siddiqui
پاکستان کا امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ کے بچوں کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ ۔ڈاکٹر عافیہ کے ناک کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہے ، وہ تشویش ناک حالت میں ہیں ،وکلاء ٹیم کی با ت چیت:
واشنگٹن(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین27اگست2008 )پاکستان نے امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بچوں کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کیا ہے ۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفیر حسین حقانی نے امریکی حکام کو خط لکھا ہے جس میں ڈاکٹر عافیہ کو بروقت علاج کی سہولت فراہم کرنے اور ان کے بچوں کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ پاکستانی سفیر نے کہاکہ امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے تین بچوں کو حکومت پاکستان کے حوالے کیاجائے اور انہیں بہترطبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔
Read the rest of this entry »
2 Comments
August 27, 2008 at 12:28 pm (Education)
Tags: ms windows no more, portable windows, مائکروسافٹ ونڈوز خاتمے کی طرف, virtual operating system
مائکروسافٹ ونڈوز خاتمے کی طرف؟

Microsoft Windows
مائکروسافٹ نے ایک ایسے سافٹ ویئر کی ریسرچ کا کام شروع کر دیا ہے جو ونڈوز کو ریٹائر کر کے اس کی جگہ لے سکتا ہے۔ میدوری نامی اس نئے پروگرام میں مائیکرو سافٹ کے پرانے پروگرام کے مقابلے زبردست تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
نیا پروگرام انٹرنیٹ پر مرکوز ہے اور اس میں ونڈوز کے صرف ایک کمپیوٹر پرانحصار کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مائیکرو سافٹ کے اس قدم کو ان کے حریف کمپنیوں کی جانب سے شروع کیے گئے ’ ورچیولائزیشن‘ یعنی ایسا آپریٹنگ سسٹم جو ایک سے زيادہ کمپیوٹر پر کام کر سکے ، کے جواب میں دیکھا جا رہا ہے۔ اس قدم سے ان دنوں کمپیوٹر کی دنیا میں پیش آنے والی دقتوں کا حل نکالنے میں بھی مدد ملے گی۔ حالانکہ میدوری کا ذکر پہلے بھی کیا جا چکا ہے لیکن اب سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ ٹائمز کی جانب سے مائیکروسافٹ کے اندرونی دستاویزات کا جائزہ لیے جانے کے بعد اس کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔تیزی سے بدلتی ہوئی کمپیوٹر کی دنیا کا سامنا کرنے کے لیے ایسا مانا جا رہا ہے کہ مائیکروسافٹ نے میدوری پر کام شروع کر دیا ہے۔
Read the rest of this entry »
Leave a Comment
August 27, 2008 at 9:55 am (Islam)
Tags: Deen, Earth’s fill of Gold, Eman, Faith in Allah, faith in Islam, Islam, Muslims, The weight of Imaan
Allah (swt) says in the Qur’an:
Indeed, those who disbelieve and die while they are disbelievers – never would the [whole] capacity of the earth in gold be accepted from one of them if he would [seek to] ransom himself with it. For those there will be a painful punishment, and they will have no helpers. [Ale Imran: 91]
The word used for the capacity of the earth in this ayah is Mil al-Ard.
‘Mil‘ is used for the quantity that a vessel holds when it is filled; hence Mil al Ard refers to the quantity/volume/mass/fill of the earth.
Those who die while they are disbelievers, shall have no good deed ever accepted from them, even if they spent the earth’s fill of gold as ransom. How much gold would that amount to? The earth’s fill.
Volume of the earth:
1,083,206,246,123,080,894,852 m3
Read the rest of this entry »
Leave a Comment
August 26, 2008 at 6:07 pm (News)
Tags: Ahmed Faraz, Ahmed Faraz Funrel, Famous Pakistani Poet, Faraz Burried in Islamabad, احمد فرازاسلام آباد میں سپرد خ
عالمی شہرت یافتہ شاعر احمد فراز کو اسلام آباد میں سپرد خاک کردیا گیا:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2008ء)عالمی شہرت یافتہ شاعر احمد فراز کو اسلام آباد میں سپرد خاک کردیا گیا ان کی نماز جنازہ میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی، سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ، پیپلز پارٹی کے رہنما اقبال حیدر، اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور، عطا الحق قاسمی ، افتخار عارف اور ادب سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ مولانا سمیع الحق نے پڑھائی۔ احمد فراز کا جسد خاکی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں اسلام آباد کے علاقے ایچ ایٹ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
26/08/2008 20:32:17 : وقت اشاعت
3 Comments
« Older entries